Advertisement

نورخان ائیربیس حملوں کے بعد ائیرڈیفنس سسٹم مضبوط کرنیکی ضرورت ہے،زاہدحسین

"ٹھیک ہے کہ ہم نے بھارت کے جہاز گرادئیے، مگر ایک بات جس کا تذکرہ ہی نہیں ہو رہا کہ بھارت نے ہماری ایئربیسز جن میں نور خان بھولاری جیکب آباد شامل ہیں ، پر حملے کیے ہیں ، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اپنا ائیرڈیفنس سسٹم مزید مضبوط کرنا ہوگا "۔ زاہد حسین ،عامرضیاء
Loading X post…
Open original post on X

شہباز شریف کا یہ کہنا کہ ہم نے 71 کی جنگ کا بدلہ لے لیا انتہائی احمقانہ اور مضحکہ خیز بات ہے ہم نے اس چار روزہ جنگ میں بھارتی جارحیت کا جواب ضرور دیا ہے مگر یہ جنگ ہم نے جیتی نہیں ہے ! سینیئر صحافی زاہد حسین ۔
Loading X post…
Open original post on X

"پاکستان اور بھارت کشیدگی کے دوران نیوکلئیر جنگ کی باتیں ہورہی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی خبریں چلیں ،لیکن اس کے باوجود کسی ٹی وی چینل پر نیوکلیئر حملوں سے بچاؤ کی آگاہی مہم نہیں چلائی گئی ، اس کی کیاوجہ ہو سکتی ہے؟"۔ کالر کا سوال

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: