Advertisement

نوجوانوں کیلئے روزگار کیلئے 2 پروگرام لا رہے ہیں: وزیراعظم عمران

Advertisement
لوگوں سے پیسہ لیں
اسی سے انڈسٹری لگائیں
اسی میں روزگار پیدا ہو گا
اور اسی سے درامدات کم ہوں گی
​
 

That is called Qarza
​

قرضہ تب کہلاتا ہے جب نفع نقصان سے تعلق نہ ہو
جب لوگوں کے پیسے سے ہی انڈسٹری لگانی ہے اور لوگوں کو ہی نفع نقصان کا حصّہ دار بنانا ہے تو قرضہ نہیں کہلاتا
​