- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xسیاستدان جنگی حکمت عملی نہیں بناتے سیاسی سپورٹ دیتے ہیں، پوری قوم نےدیکھا کہ جب ہم جنگ لڑ رہے تھےنواز شریف صاحب نے ایک بار بھی مودی کا نام نہیں لیا،بھارت پر تنقید نہیں کی،آج بھی مودی کیخلاف اگر کسی وزیراعظم کے بیان سوشل میڈیا پر نظر آتے ہیں تو وہ عمران خان ہے۔شازیہ ذیشان سے گفتگو
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/d1GFJqdD/kazmi-a.jpg





