Advertisement

نواز شریف 6 سال بعد قوم کو سچ بتائیں گے،مریم نواز

nawazshacbolayaga.png

نواز شریف 6 سال بعد قوم کو سچ بتائیں گے، تب سارے پراپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے دفن ہوجائیں گے، مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف 6 سال بعد قوم کو پورا سچ بتائیں گے،پھر سارے پراپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے دفن ہوجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے یونین کونسلز کے عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے نواز شریف کی واپسی کیلئے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور مشاورت کی، اجلاس کے شرکاء نے 21 اکتوبر کو نواز شریف کا تاریخی استقبال کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

پارٹی عہدیداروں اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف کو خاندان اور پوری جماعت سمیت جھوٹے پراپیگنڈے اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے ستایا گیا اور دوسری جانب عوام کو معاشی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری سے ستایا گیا، نواز شریف ملکی ترقی کا آزمودہ برانڈ ہیں۔


مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ جب نواز شریف کو ان کی کارکردگی میں ہرایا نہیں جاسکا تو ان پر جھوٹے الزامات لگاکر، دھاندلی کرکے اور طاقت کا استعمال کرکے انہیں میدان سے نکالا گیا، تاہم نواز شریف کو اقتدار سے نکالنےکی سزا اس ملک اور ہماری عوام کو ملی، آج نواز شریف کو نکالنے والے خود ہی نظام سے نکل گئے ہیں، یہی اللہ کا نظام ہے۔

پارٹی کی سینئر نائب صدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف 6 سال بعد قوم کو سچ بتائیں گے،6 سالوں تک جھوٹوں کو جھوٹ بولنے کی کھلی آزادی تھی جس سے قوم کے ذہنوں کو گمراہ کیا گیا۔
 
یعنی یہ ********* منی لانڈر **** چور فراڈیا اپنے مونہہ سے بھونک کر قبول کرے گا کہ یہ ***** ہے یا یہ قبول کرے گا کہ گے ہے یعنی لوطی ہے فضلے اور مطی اللہ جان اور کالئے **** کی طرح
یہ حرا م زادہ چور
 
Advertisement
میں آپ سب سے شرط لگاتا ہوں کہ چاہے دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے نواز شریف کبھی بھی گیراج والا سچ نہیں بتائیں گے نانی چار سو بیس جھوٹ بول رہی ہے
 
یعنی یہ ********* چھ سال سے جھوٹ بھونک رہا تھا جو یہ ********* چور فراڈیا **** منی لانڈر چھ سال جھوٹ جھوٹ بھونک کر اب چھ سال بعد سچ بتائے گا
 
Advertisement