سعودیہ عرب کے شاہی خاندان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کی دعوت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کو رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مدعو کرلیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی سعودی عرب روانگی کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے نا ہی حتمی شیڈول جاری کیا گیا ہے، تاہم کئی وفاقی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب روانگی کا پلان بنایا ہوا ہے۔
اس سے قبل سعودی حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو عمرے کی دعوت دی تھی جس کے بعد ن لیگی ذرائع نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر نواز شریف کے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کی تصدیق کی ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں سعودی مہمان ہوں گے، نواز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ 11 اپریل کو خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے اور رمضان کا آخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں گزاریں گے،نواز شریف کے ساتھ ان کی بیٹی اور ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف بھی ہمراہ ہوں گی۔
dawat de hy ya ijazat ya phir bheek mangi ho gi ais ny lol , nawaz or shahbaz ki aab koi aukaat nahi rahi hy koi ain ko ghar ky bahir bhe khara honay dy lolz
سعودیہ عرب کے شاہی خاندان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کی دعوت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کو رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مدعو کرلیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی سعودی عرب روانگی کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے نا ہی حتمی شیڈول جاری کیا گیا ہے، تاہم کئی وفاقی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب روانگی کا پلان بنایا ہوا ہے۔
اس سے قبل سعودی حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو عمرے کی دعوت دی تھی جس کے بعد ن لیگی ذرائع نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر نواز شریف کے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کی تصدیق کی ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں سعودی مہمان ہوں گے، نواز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ 11 اپریل کو خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے اور رمضان کا آخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں گزاریں گے،نواز شریف کے ساتھ ان کی بیٹی اور ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف بھی ہمراہ ہوں گی۔
THESE DALAL MEDIA ARE REALLY LIAR. I'M IN SAUDI AND THERE IS NO SUCH KIND OF NEWS IN SAUDI MEDIA. THESE REGIM CHANGE CRIMINALS ARE USING PK'S TAX PARE MONEY
سعودیہ عرب کے شاہی خاندان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کی دعوت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کو رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مدعو کرلیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی سعودی عرب روانگی کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے نا ہی حتمی شیڈول جاری کیا گیا ہے، تاہم کئی وفاقی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب روانگی کا پلان بنایا ہوا ہے۔
اس سے قبل سعودی حکام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو عمرے کی دعوت دی تھی جس کے بعد ن لیگی ذرائع نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر نواز شریف کے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کی تصدیق کی ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان کے آخری عشرے میں سعودی مہمان ہوں گے، نواز شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ 11 اپریل کو خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے اور رمضان کا آخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں گزاریں گے،نواز شریف کے ساتھ ان کی بیٹی اور ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف بھی ہمراہ ہوں
woh to teek hai lekin khan ne inko saudis ke agey full nanga kiya hai. pele saudis koch na koch inko bheek dete te lekin khan ne saudis ki ankeen kol di hai. isi waja se imported hokomat ko khan bardasht nhi