Advertisement

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ، حکومت کے میڈیکل بورڈ نے سر جوڑ لیے

531116_13962139.jpg


لاہور: پنجاب حکومت کے میڈٰیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے سر جوڑ لیے ہیں۔

پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر محمود ایاز، ڈاکٹر کامران خالد چیمہ، ڈاکٹر عارف ندیم، ڈاکٹر فائزہ بشیر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر خدیجہ عرفان، ڈاکٹر ثوبیہ قاضی، ڈاکٹر طاہر شمسی، ڈاکٹر مونا عزیز اور ڈاکٹر فاطمہ خانم بھی اس کا حصہ ہیں۔

میڈیکل بورڈ نواز شریف کی رپورٹس پر روزانہ اجلاس کرکے فیصلہ کرے گا۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان میڈیکل بورڈ میں اپنی مشاورت شامل نہ ہونے پر اعتراض کر چکے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس موصول ہو گئی تھیں جسے محکمہ صحت کو بھجوا دیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں حکومت پنجاب نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا فیصلہ کرے گی۔
​

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/531116
 
Advertisement
بچے بچے کو پتہ ہے کہ گنجا جھوٹا ہے اب جتنا چاہو سر جوڑنے کا ڈرامہ کرلو سانپ نکل چکا ہے
 
‏میاں صاحب بہت پہلے سے "کرو نا" وائرس کا شکار ہیں جس وجہ سے انکو ہمیشہ اپنے اندر سے آوازیں آتی تھی
کرپشن کرو نا
لوٹ مار کرو نا
دو نمبری کرو نا
کرپشن میاں صاحب نے جان بوجھ کر نہیں کی بلکہ "کرو نا" وائرس کی وجہ سے ان سے سر زد ہوگئی - شاہزیب پِنک شِنک زِد
 
Advertisement
531116_13962139.jpg


لاہور: پنجاب حکومت کے میڈٰیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے سر جوڑ لیے ہیں۔

پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر محمود ایاز، ڈاکٹر کامران خالد چیمہ، ڈاکٹر عارف ندیم، ڈاکٹر فائزہ بشیر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر خدیجہ عرفان، ڈاکٹر ثوبیہ قاضی، ڈاکٹر طاہر شمسی، ڈاکٹر مونا عزیز اور ڈاکٹر فاطمہ خانم بھی اس کا حصہ ہیں۔

میڈیکل بورڈ نواز شریف کی رپورٹس پر روزانہ اجلاس کرکے فیصلہ کرے گا۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان میڈیکل بورڈ میں اپنی مشاورت شامل نہ ہونے پر اعتراض کر چکے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز محکمہ داخلہ پنجاب کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس موصول ہو گئی تھیں جسے محکمہ صحت کو بھجوا دیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں حکومت پنجاب نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کا فیصلہ کرے گی۔
​

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/531116

چائنہ نے جدید سہولیات کے ساتھ ایک ہفتے میں کرونا وائرس کیلئے اتنا بڑا ہسپتال کھڑا کر دیا اور ہمارے والے 30 سال حکومت کرنے کے بعد بھی اچھا ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے لندن بھاگ جاتے ہیں. یہ ہوتا ہے فرق لیڈرز میں اور گیدڑوں میں، اور ایسی ہوتی ہیں زندہ قومیں.
 
بچے بچے کو پتہ ہے کہ گنجا جھوٹا ہے اب جتنا چاہو سر جوڑنے کا ڈرامہ کرلو سانپ نکل چکا ہے



استاد جی! معاملہ اب چھوٹے سر جوڑنے پر اٹکا ہوا ہے . بڑے سروں سے بات کافی آگے نکل چکی ہے
​