عمران خان جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، حکومت کی کسٹڈی میں نہیں ہیں، اگر عمران خان بنی گالا جانا چاہتے ہیں تو بڑے شوق سے ہائیکورٹ جائیں اور کہیں کہ کہ میری صحت ٹھیک نہیں ہے، نواز شریف نے بھی عدالت میں اپنی بیماری سے متعلق پٹیشن دائر کی تھی- رانا ثنا اللہ