- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
’نواز شریف قوم سے معافی مانگیں‘
ماڈل کے طور پر یاسمین راشد اور نواز شریف کے حلقے کی دوبارہ گنتی کروا لیں اگر وہ ٹھیک ہوا تو ہم سارے الیکشن کو مان لیں گے اور اگر نہ ٹھیک ہوا تو نواز شریف صاحب پوری قوم سے معافی مانگیں اور ہماری جان چھوڑیں، حسن مرتضیٰ
ن لیگ کا استعفوں کا مطالبہ بنتا نہیں ہے وہ پہلے اس چیز کو تسلیم کریں کہ وہ فارم 47 کی پیداوار ہیں تو پھر ہم سیٹیں چھوڑنے کو تیار ہیں اگر ان سے جان چھٹی ہے تو، حسن مرتضیٰ
محسن نقوی اور ن لیگ سیم پیج پر ہیں، محسن نقوی صاحب نے کہا ہے کہ یہ سسٹم کولیپس کر گیا اور یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا، کولیپس سسٹم کر گیا ہے اس کا حل یہ صوبے بنانے میں بتا رہے ہیں، ن لیگ اپنی مدد پوری کرے نہ کرے پر خواری کا ٹائم ان کا اگیا ہے، حسن مرتضیٰ
ماڈل کے طور پر یاسمین راشد اور نواز شریف کے حلقے کی دوبارہ گنتی کروا لیں اگر وہ ٹھیک ہوا تو ہم سارے الیکشن کو مان لیں گے اور اگر نہ ٹھیک ہوا تو نواز شریف صاحب پوری قوم سے معافی مانگیں اور ہماری جان چھوڑیں، حسن مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on Xن لیگ کا استعفوں کا مطالبہ بنتا نہیں ہے وہ پہلے اس چیز کو تسلیم کریں کہ وہ فارم 47 کی پیداوار ہیں تو پھر ہم سیٹیں چھوڑنے کو تیار ہیں اگر ان سے جان چھٹی ہے تو، حسن مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on Xمحسن نقوی اور ن لیگ سیم پیج پر ہیں، محسن نقوی صاحب نے کہا ہے کہ یہ سسٹم کولیپس کر گیا اور یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا، کولیپس سسٹم کر گیا ہے اس کا حل یہ صوبے بنانے میں بتا رہے ہیں، ن لیگ اپنی مدد پوری کرے نہ کرے پر خواری کا ٹائم ان کا اگیا ہے، حسن مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on X





