Advertisement

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، مخالفین کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

2nawazinqlaaabnaai.jpg

سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے ایک بڑا دعویٰ کردیا ہے، کہا کہ نواز شریف آئندہ برس چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بننےکی تحریری گارنٹی دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کامران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر نواز شریف کے ایک تازہ ترین انٹرویو کی جھلکیاں شیئر کیں، جن میں نواز شریف اپنی حکومت کے خاتمے کے پیچھے چار ججوں، جنرل باجوہ، جنرل فیض کو پاکستان کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئےان کے خلاف کارروائی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

کامران خان یہ ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ قوم ہوشیار و خبردار ہوجائے، کیونکہ انقلاب کی آمد آمد ہے، نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بننے کی تحریری گارنٹی دے رہے ہیں اور ساتھ ہی اگلے دور حکومت میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، اگلے چیف جسٹس اعجازالاحسن، سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کو پاکستان کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

سینئر اینکر پرسن نے کہا کہ اب قوم سوچے کہ 2024 میں انتخابات کے بعد اگر نواز شریف واقعی وزیراعظم بنتے ہیں تو کیا ماحول ہوگا، جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید، اور جسٹس اعجاز الاحسن کو قومی ملزمان قرار دے کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہوگا۔

کامران خان نے کہا کہ سوچیں اگر نواز شریف ایسا کرنے میں واقعی کامیاب ہوگئے تو پاکستان میں یقینی طور پر انقلاب کا سماں ہوگا۔
 
Lifaffa journalist.....iss KO liffafye nazr Anna shuru ho gye abb ye tareef ky pul bandhye ha, ****** journalist
 
Advertisement

اس کو 5 سال کے لیئے وزیر اعظم بنا دینا چاہیئے اور پانچ سال بعد اگر پاکستان ایشئین ٹائیگر نہ بنے تو اس کو خاندان اور اس کے چمچوں سمیت پھانسی چڑھا دینا چاہیئے

یہ قصہ ختم کریں جو 80 کی دہائی سے چل رہا ہے میاں صاحب یہ کریں گے وہ کریں گے بیچارہ پرچی کے بغیر بول تو سکتا نہیں۔

​
 
بواسیری نواز شریف بٹ منی لانڈر چور **** فراڈیا اپنے پالتو کتے نطفہ حرام فراڈئے بواسیری کالے شاہ **** زانی شرابی ***** مثلی میراثی چوڑے کرپٹ اور کرپشن کے دلےکے ساتھ مل کر بواسیری انقلاب لانے کے لئے پوری طرح تیار اور پرازم ہے
 
Advertisement

اس کو 5 سال کے لیئے وزیر اعظم بنا دینا چاہیئے اور پانچ سال بعد اگر پاکستان ایشئین ٹائیگر نہ بنے تو اس کو خاندان اور اس کے چمچوں سمیت پھانسی چڑھا دینا چاہیئے

یہ قصہ ختم کریں جو 80 کی دہائی سے چل رہا ہے میاں صاحب یہ کریں گے وہ کریں گے بیچارہ پرچی کے بغیر بول تو سکتا نہیں۔

​
qurbani ke liay haddi dali jaa rehi hai... Pakistan aanay per wohi benaziri nuskha... jo zardari or generals ne mil ke BB se kia... ab wo mariam tandoori or....
 
Advertisement
اس گونگلو کو امیر المعنین بننے کا شوق 1997 سے ہے جس جو دو قومی نظریے کا ہی نہیں پتہ​

Advertisement
Foujiyoon ka yeh dalla maazi mein Nawaz daku ke baarey mein kya bakwas kartaa raha hai zara woh bi share karoo. Lagtaa hai Asim Yazeed ne issey naya propogandaa diyaa hai.