Advertisement

نواز شریف پنجاب حکومت اور ایسا الیکشن مانگ رہے ہیں جس میں جیتیں:ہارون رشید

Advertisement
ماضی میاں بھٹو کے سر پر فوجی جرنیل یحئی خان کا ہاتھ تھا اور شیخ مجیب کے پیچھے عوام کی طاقت تھی اس وقت بھی ساٹھ فیصد ووٹ لینے والے کو غدار کہہ کر ملک کو توڑ دیا تقسیم کردیا ایک ********* جرنیل کی انا کی قیمت ملک کا ٹوٹنا تھا
آج ایک بار پھر تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے عمران خان کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے اور حسب روایت جرنیل اسی طرح آج بھی بیرونی سازشی ٹولے کا ساتھ دے رہے ہیں اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
 
Advertisement