Advertisement

نواز شریف میں وہ قوت خرید ہے ،نواز شریف ہی اسٹبلشمنٹ ہے:اوریا مقبول جان

Loading X post…
Open original post on X

نواز شریف میں وہ قوت خرید ہے کہ وہ جب چاہے جس کسی طاقتور ادارے پر چڑھ دوڑے ، ان کے سربراہوں کو دھمکیاں دے ، وہ ایکشن لیں ، فیصلے کر بھی دیں ،مگر انہیں اسے مجبورا رہا کرنا پڑے اور جب وہ واپس آنا چاہے تو سب دست بستہ غلاموں کی طرح اس کی ہر فرمائش پوری کریں۔نواز شریف ہی اسٹبلشمنٹ ہے
​
 
Advertisement

هذا جاسم قطری کی قوت خرید بھی بہت زیادہ ہے . نہ یقین آئے تو مریم سے پوچھ لیں
​