- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نواز شریف سچا ہے، وہ پاکباز ہے۔ ان آنکھوں نے اس جیسا عظیم شخص نہیں دیکھا۔نوازشریف کو لوگ وفا کا پہاڑ کہتے ہیں، عظمت کا پہاڑ کہتے ہیں،صبر کا پہاڑ کہتے ہیں۔وہ آپ سب کے دلوں کے دھڑکن، ہم سب کے دلوں کی دھڑکن ہے۔ میں اس لئے کہتا ہوں کیونکہ میرے دن کے 16، 16 گھنٹے اس شخص کیساتھ گزرتے ہیں، میں کیوں نہ کہوں؟ خدا کی قسم دل وجان گواہی دیتا ہے"۔ راشد نصر اللہ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





