- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
نواز شریف اور محسن نقوی نے نیشنل کمیٹی کی میٹنگ کو سیریس نہیں لیا، ہم سے گلہ نہ کریں اپنا ہاؤس اِن آرڈر کریں، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کا رابطہ نہیں، حکومت کی اپنی کارکردگی اچھی نہیں، اس لیے ہمیں پوائنٹ آؤٹ کرتے ہیں۔ فیصل چودھری
جس نیشنل کمیٹی کو آپ اتنا سیریس لے رہے ہیں،کیااسے نوازشریف اور محسن نقوی نے لیا؟اتنے نان سیریس وزیر داخلہ کوتوفورا” برطرف کرنا چاہیے
جتنا پولیٹیکل سپیس شہباز شریف اور زرداری نے دےدیا ہے،اتنا پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا اور اسے شائد واپس لینے میں دہائیاں لگ جائیں۔فیصل چوہدری
حکومت کا کام یکجہتی پیدا کرنا تھا لیکن ان کا فوکس نفاق پیدا کرنے پر رہا، یہ کوئی بھی حکمت عملی بناتے ہیں عوام سپورٹ ان کو تب ہی ملے گی جب یہ عمران خان کو Confidence میں لیں گے، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on Xجس نیشنل کمیٹی کو آپ اتنا سیریس لے رہے ہیں،کیااسے نوازشریف اور محسن نقوی نے لیا؟اتنے نان سیریس وزیر داخلہ کوتوفورا” برطرف کرنا چاہیے
جتنا پولیٹیکل سپیس شہباز شریف اور زرداری نے دےدیا ہے،اتنا پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا اور اسے شائد واپس لینے میں دہائیاں لگ جائیں۔فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کا کام یکجہتی پیدا کرنا تھا لیکن ان کا فوکس نفاق پیدا کرنے پر رہا، یہ کوئی بھی حکمت عملی بناتے ہیں عوام سپورٹ ان کو تب ہی ملے گی جب یہ عمران خان کو Confidence میں لیں گے، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X





