- Joined
- Sep 18, 2013
- Posts
- 30,605
- Reaction score
- 74,891
- Points
- 113
Daku league ka daku raaj, this money should be recovered from these morons:
سابق وزرائے اعظم کے کیمپ آفسز پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں۔ تحریری جواب میں کہا گیا کہ نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے کیمپ آفسز میں ایک ارب 43 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے، شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم بننے کے بعد بھی جاتی امرا کیمپ آفس قائم رہا، نواز شریف کے جاتی امرا کیمپ آفس میں 2013 سے 2018 تک 92 لاکھ سے زائد اخراجات ہوئے، شاہد خاقان عباسی کے اسلام آباد کیمپ آفس پر 2 سال میں 51 لاکھ روپے خرچ ہوئے