Advertisement

نواز شریف اور ان کے لوگوں پر میری طرف سے لعنت - نبیل گبول کی پرانی کلپ


آج اتفاق سے پرانی ویڈیوز دیکھ رہا تھا کہ پاکستان میں کیسے سیاستدان اپنا رنگ بدلتے ہیں، اسی تناظر میں یہ ویڈیو نظروں کے سامنے سے گزری، سوچا اسے شیئر کردوں تاکہ یادیں کچھ تازہ ہوجائیں۔​
 
Advertisement
بےغیرت سے لوگ ہیں انہیں کیا فرق پڑنا ہے
صرف جاہل پاکستانی ٤٠ سال کسی کو سپورٹ کرتے چلے جاتے ہیں
جاہلو کوئی ابا تو نہیں جو بدل نہیں سکتا لیڈر اگر چور نکل اے
تو بدل لو
 
Advertisement