جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان مبشر ہاشمی کے سوال موجودہ صورتحال میں نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان رابطے کی وجہ کیا؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے بتایا نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان رابطہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کیلئے ہوا۔
سیاستدانوں کو نگراں حکومت نہیں چاہئے تو پھر انڈیا جیسا خودمختار الیکشن کمیشن ہونا چاہئے۔
مظہر عباس نے کہا نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان رابطہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کیلئے ہوا ہے، آصف زرداری اور نواز شریف میں رابطہ آج نہیں ن لیگ کے قائد کی واپسی کے وقت ہوا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ کچھ مہینے پہلے دبئی میں آصف زرداری، نواز شریف ملاقات میں پنجاب پر اختلافات ہوئے تھے، پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں کم بیک کرنے کیلئے ن لیگ کی حمایت چاہتی تھی، سندھ میں پیپلز پارٹی زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔
مظہر عباس کے مطابق پیپلز پارٹی کراچی میں کم از کم دس نشستیں چاہتی ہے، سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد بنتا ہے تو کچھ نشستوں پر اسے مشکل ہوسکتی ہے، ن لیگ پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرسکتی ہے۔
سلیم صافی کا کہنا تھا آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان رسمی رابطہ ہوا ہے، نواز شریف آصف زرداری سے ون ٹو ون ملاقات نہیں کریں گے، ن لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف تمام بڑے سیاسی رہنماؤں کو اپنے گھر کھانے پر دعوت دیں گے۔
ن لیگ کے مطابق جو لیڈرز نواز شریف کی دعوت میں آئیں گے ان کے ساتھ سیاسی جوڑ توڑ کی بات آگے بڑھائی جائے گی، آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد بنتا ہوا نظر نہیں آرہا، پیپلز پارٹی کو اندازہ ہوگیا ہے کہ وزارت عظمیٰ ن لیگ کے حصے میں آنے والی ہے اس لیے شور مچانا شروع کردیا ہے۔
ارشاد بھٹی نے کہا نواز شریف اور آصف زرداری جب چاہے مرضی رابطہ کریں مگر ریاست کی فکر نہ کریں، ریاست سے جمہوریت تک سب سے بڑا خطرہ ہی انہی دونوں سے ہے۔
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کا اتحاد ناممکن ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ الیکشن سے پہلے ایک دوسرے کیخلاف جعلی فائرنگ کریں گی، الیکشن کے بعد مفاد ہوا تو بھٹو اور ضیاء ایک چھتری کے نیچے اقتدار شیئر کریں گے۔
فخر درانی کا کہنا تھا میری اطلاعات ہیں کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی عنقریب ملاقات ہونی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تلخی ایک حد سے آگے نہیں بڑھے گی، عمران خان کہتے تھے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نورا کشتی ہے یہ اسی طرح چلتی رہے گی، نواز شریف نے پیپلز پارٹی کو مثبت پیغام دینے کیلئے سندھ کا دورہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
دوسر ے سوال کیا نگراں حکومت کے قیام سے متعلق سیاسی رہنماؤں کے تحفظات درست ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ پاکستان کا سیاسی کلچر اتنا مضبوط نہیں کہ نگراں حکومت کے بجائے پہلے موجود حکومت کے تحت انتخابات کرائے جائیں۔
مظہر عباس کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کو نگراں حکومت نہیں چاہئے تو پھر انڈیا جیسا خودمختار الیکشن کمیشن ہونا چاہئے، سیاستدانوں نے کبھی اس سیاسی بلوغت کا مظاہرہ نہیں کیا کہ منتخب حکومت کے تحت انتخابات سب تسلیم کریں، نگراں وزیراعظم غیرملکی دورے کیوں کررہے ہیں۔
ارشاد بھٹی نے کہا کہ سیاستدانوں کو نگراں حکومتیں نہیں چاہئیں تو الیکشن کمیشن مضبوط ہونا چاہئے، چیف الیکشن کمشنر اور باقی ممبران کو سیاسی حکومتوں کو منتخب کرنا چاہئے، نگراں حکومت نہیں ہو اور حکمراں جماعت دھاندلی پر اتر آئے تو کیا ہوگا۔
کیونکہ دونوں بھائ ہیں ہر لحاظ سے تو اس پر کیوں کا سوال ہی غلط ہے۔معمول کی بات ہے لیکن بھائ بھی تو آپس میں مک مکا کرتے ہی ہیں وہ مک مکا ملاقاتوں میں ہی طے ہو گا اور جھوٹ کونسے بولنے ہیں یہ بھی طے ہونا ہے

ان کا ایک مترییا (معنی سوتیلا) بھائی بھی ہے جی -- وہ ابھی چور بننے کے پروسیس میں ہے تین سال بعد یہ جیتاں کھانے کے بعد اسے بھی اپنے ساتھ بٹھایں گے - اس وقت تک وہ پوراچوربن چکا ہو گا

اسے چور بنانے کے چکر میں تسی اور دونوں بھائ جتنی جتیاں کھا چکے اور کھا رہے ہیں اسے چور بنانا اتنا آسان ہوتا تواب تک ہو چکا ہوتا وہ ہسٹری بنا رہا ہے اور تم چور کے بچے بن رہے ہو۔اب یہ نہ کہنا کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جایداد نہیں والا بیان چوری چھپانے کو نہیں تھا۔اس وقت تو چور کو حکومت میں لایا جارہا تھا یہ بیان کسی نے مجبور کیا تھا دینے کو؟جیل میں رکھا گیا تھا یا کوئ مقدمہ تھا۔۔پٹواری باندر تم سے نہیں ہو سکے گا کاروباری لوگ تو آنے آنے کا حساب رکھتے ہیں تو یہ دوبئی والی مل بیچ کر جو لندن فلیٹ خریدنے کا دعوی نواز شریف نے کیا تھا یہ چوری نہیں تھی تو اس کا کوئ زریعہ نواز شریف عدالت میں پیش کیوں نہیں کر سکا کیا وہ بھی کسی نے چھین لیا تھا اور تمہاری بے بسی دیکھو اب کی بار بھی نواز شریف ان کی مدد سے ملک میں داخل ہوا ہے اور تمہیں ان پر ہی الزام لگانا پڑ رہا ہے ابھی سے۔کیا یہ سارے جرنیل تب ان جرنیلوں سے بغاوت کر چکے تھے ؟جب باجوہ نے بقول تمہارے نواز شریف کو نکلوایا تھا؟ یہ سب اس کے احکامات پر کام کر رہے تھے جیسے آج سب عاصم منیر کی غیر آئینی فرمایشیں پوری کروا رہے ہیں اسبار نواز شریف کے لئے ہے تو جایز ہے ۔؟یہ ہی سوال ہے جس کی وجہ سے لوگ جوتیاں لئے کھڑے ہیں اور فکر کی بات یہ ہے چور بنانے والوں کے صحافی سروے ڈیلیٹ کرنے کے سکرین شارٹ لگا رہے ہیں کیا صورتحال ہے جتیوں والی سمجھ تو گئے ہو گے ۔نوازے چور کو سعد بنانا راجے راول باندر بکاو کے بس سے بہت اوپر کی بات ہے

عمران خان کو چور بنانے والا کام راجہ راول باندر بکاو نہیں کر رھا چول - قوم کے ابے ھوری کر رھے ھیں - نواجے کو اس لیول تک کا چور بننے میں ابے ھوروں کی بیس سال کی انتھک منحت لگی ہے کوئی ایک دن میں نہیں بنا - ورنہ یہ وہی ہے نواجا ہے جس کے قرض اتارو ملک سنوارو کی مہم میں لوگوں نے اپنے دل پھینک دے تھے - تیرے کھوتے پر یہ کام اچانک شروع کیا گیا ہے - مشین چل رہی ہے - تم جیسے سوشل میڈیا کے کتوں کی نہ کوئی حثیت تھی نہ ہے نہ آگے ہو گی
تمہیں سو مرتبہ کیہ چکا ہوں مجھے مریم اور اس کے بیانوں سے منصوب نے کیا کرو - میرے کے وہ عمران خان ضرب چار ہے - یہ عمران سے چار گنا زیادہ تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور میرے اندر کا پٹواری اس دن پکا پکا مر جاۓ گا جب اس پارٹی کی کمان اس نے سمبھال لی - پہلے ہی مجھے چودھری نثار ، مفتاح اور خاقان عباسی جیسے لوگوں کا غم ہے
باقی جو بکواس تم نے لکھے ہیں ان پر بیسیوں مرتبہ تجھ جاحل سے بات ہو چکی ہے - اب میرے اندر تم باندروں کی جہالت ختم کرنے کا کیڑا پکا پکا مر چکا ہے - تو یہ بھی نہیں جانتی جاہل کہ اسی پانامہ جے آی ٹی کو جھوٹا ثابت کر کے براڈ شیٹ سے تیرے عمران خان نے مقدمہ جیتا تھا - عدالت میں یہ ثابت کیا گیا کہ جے ای ٹی نے تیرے جیسے الو کے پٹھوں کو خوش کرنے کے لیے نواجے پر آٹھ گنا زیادہ کا الزام لگایا - لیکن عمران خان نے تجھے اتنی اوقات نہیں دی کہ تجھے بتاۓ - تجھے جاہل رکھنے پر ہی وہ زندہ رہ سکتا ہے

تمہارے بھونکنے چونکنے سے قطع نظر اور اس حقیقت کے پورے پاکستان کو علم ہونے کے باوجود کہ جس میڈیا سیل سے تمہارا تعلق ہے اس کو بھی تمہارے کوئ اور لوگوں کے سامنے رکھ چکے ۔اس کے باوجود اس کے لئےاس کی میڈیا مینیجمنٹ سے بھونکنا اس کو ڈس اوون کرنا تمہارا وسیلہ ہے وہ بھی جھوٹی اس کا باپ بھی جھوٹا اپنے بیانات اور اپنے عمل سے ثابت ہوا عمران خان نے نہیں کہا تھا یہ جھوٹ بولیں ۔ جب کوئ ہور چور بنا رہا تھا تو نون لیگ نے ان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کو چور بنایا ان پر کیس کئے جو ایسے ہی سچ تھے جیسے انہوں نے نون لیگ پر کئے اور پاکستان نے دیکھا ان دونوں کے پاس کوئ ثبوت نہیں نکلا کبھی اپنی بے گناہی کا۔ایسا بھی نہیں نکلا کہ ان کے پاس چوری کا مال نہ نکلا ہو ۔اب تمہارے بھڑکنے سے لگ رہا ہے ہور کوئ نورے کو لے آیا ہے ہور کوئ نے نون لیگ سے رانے ثنا سے اتنا کچھ خوفناک پی ٹی آئ کے ساتھ کروایا ہے کہ اس کو دکھا کر جو نون لیگ کے ساتھ کیا جانا ہے اس کی خبر دے دی گئی ہے ورنہ ہور کوئ تو تمہارے سگے والے ابو بنے ہوئے تھے سب ان کے پاوں میں لیٹے ہوئے تھے ۔۔عمران خان کو چھوڑو وہ لوگوں کی آنکھوں پر پٹی نہیں باندھ سکتا تھا جو لوگ دیکھ رہے تھے ایک دوسرے کو چور کہتے ایک دوسرے کو ناسور کہتے ایک دوسرے پر کیسز بناتے ایک دوسرے کا سہارا بنتے ایک دوسرے کو حکومتیں جانے کے بعد بھی گاڑیاں گفٹ کرتے لوگ عمران خان کی بات تب مانے جب انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا سب اتنے بھولے پاکستان میں پلنے والے نہیں ہو سکتے ۔لیکن اب تم لوگوں کا حساب قریب ہے تیاری پکڑو ۔اب تمہاری خلائ مخلوق ہور کوئ بکواس کسی نے نہیں سننی ۔جو جنگ نورے نے چار بار لڑنے کی کوشش کی اور ہر بار بھاگا وہ عمران خان لڑ رہا ہے اور اس کو پہنچنے والا ایک ایک نقصان نون لیگ چکائے گی ۔اب اسپر بھونکو اچھلو پٹو جو مرضی کرو ۔شریفوں نے اپنا کیس اپنے خلاف خود ثابت کیا ہے

تم جاہل جو مرضی یبڑ یبڑ کرتی رہو - میں بلکل مفت یہ کام کرتا ہوں
باقی ابھی تمہارے پاس یہ بڑکیں مارنے کا اختیار ہے کہ عمران ادھر ہی لڑ رہا ہے - اور نورا باہر چلا گیا تھا - نورا باہر اس وقت گیا جب ابے حوروں کو پتا چل گیا کہ انہوں نے کھوتا لا کر قوم کے لئے کیسا عذاب کھڑا کر دیا ہے - تصلی رکھو اس کھوتے کو کسی نے ملک سے کبھی باھر نہیں جانے دینا - یہ غدار باھر جا کر تیرے جیسے جاہلوں کے ساتھ مل کر اس قوم کی جڑیں مزید کاٹنے کی صلاحیت حاصل کر لے گا -- اور اس کا اگلوں کو خوب اندازہ ہے اس لئے تم ان بڑکوں کر اچھلتی رہو جتنا اچھلنا ہے - عمران خان کے لئے اس سوال اور جواب کے کوئی معنی سرے سے ہیں ہی نہیں