Advertisement

نواز شریف اسلام آباد سے لاہور روانگی کیلئے طیارے میں سوار

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرگیا جس کے بعد وہ طیارے سے باہر آگئے۔

اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ پارٹی قائد کا استقبال کرنے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے جب کہ سابق وزیراعظم کی وطن واپسی کے موقع پر ان کی قانونی ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود تھی۔


اسلام آباد ائیرپورٹ پر نواز شریف کی امیگریشن کا عمل مکمل کیا گیا جہاں ان کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخلےکی مہر لگائی گئی۔

ائیرپورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم سے مشاورت ہوئی جس کے بعد انہوں نے قانونی دستاویزات پر دستخط کیے۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ قانونی دستاویزات پر نواز شریف کے دستخط لیے گئے، تصدیقی کارروائی بھی مکمل کی گئی، بائیو میٹرک سرٹیفیکیٹ بھی لیا گیا ہے۔

نواز شریف اسلام آباد سے لاہور روانگی کے لیے طیارے میں سوار ہوگئے ہیں۔

Source ​
 
Advertisement
First failure after landing... no one was there at Islamabad to listen to his address... Should have landed at Lahore Airport directly.
 
Last edited:
Advertisement
بنو اسرائیل کو جتنا انتظار فرعون کے مرنے کا تھا اتنا ہی انتظار مجھے اس وقت کے فرعون کے مرنے کا ہے۔
اللہ مجھے وہ خوشی کا دن جلد دیکھنا نصیب کرے۔ آمین
 
سیاست پی کے آج صرف اسی چور، ڈاکو اور قاتل سے متعلق خبروں اور تصویروں سے بھرا ہے۔ کراہیت آتی ہے اس شخص کی شکل دیکھ کر۔
 
Advertisement
Advertisement