Advertisement

نوازشریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری منسوخ۔۔!!

حسن نواز ، حسین نواز کی گاڑئ جوڈیشل کمپلیکس کے اندر لانے کی درخواست منظور

حسن نواز ، حسین نواز گاڑی داخلے کی درخواست منظور ہونے سے قبل ہی احتساب عدالت پہنچ گئے

حسن نواز ، حسین نواز پیدل جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہو کر احتساب عدالت پہنچے

‏یہ بات غلط ہے کہ ہم نے والدہ کا جنازہ نہیں پڑھا لیکن اس بات کا بہت زیادہ دکھ ہے کہ والدہ کی تدفین میں شامل نہیں ہوسکے، حسین نواز

‏میں نے کبھی نہیں کہا کہ پاکستانی شہری نہیں ہو، حسین نواز کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

میں پاکستانی شہری ہوں، حسین نواز

جو ہمارے ساتھ ہوا وہ سب اپ کے سامنے ہے، حسین نواز
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

پاکستان میں بلیک واٹر کا کوئی بھی کاریگر نشانچی نہیں بچا کیا؟؟؟
​
 
مُلک کی **** مار دی۔۔
اِس **** خاندان نے۔۔

جسِس طرح کی پھوج اور پُلس ہے اِن ******* پر ایٹم بم مارنے چاہیئں
 
حالات ساز گار ہوتے ہی غیر ملکی نوکریاں ڈھونڈنے پاکستان آنے لگے ہیں​
 
Advertisement