Advertisement

نوازشریف کے سابق سیکریٹری فواد حسن پر نیب کے چاروں الزامات مستردضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

Z1WrWDi9


فواد حسن فواد کیخلاف نیب نے ناجائز اثاثوں کا کوئی ثبوت نہیں دیا۔
پہلے جائیداد کی قیمت 50 کروڑ بتائی اور ریفرنس میں 7 کروڑ لکھ دی
پانچ ارب کے پلازے کیساتھ تعلق کا کوئی ثبوت نہیں دیا
14 بنک اکاؤنٹس کا الزام لگایا جبکہ ریفرنس میں کسی کا ذکر نہیں۔
ضمانت کا تفصیلی فیصلہ
 
Advertisement
And yet again HC goes out of the way and against SC instructions. 14 pages decision which is also arguing the merits of the case.

NAB, HC, Prosecutors and Prosecution system are all useless and rotten to the core.

ان عدالتوں اور نیب نے مل کر سارے کرپشن کرنے والوں کو فرشتوں سے زیادہ معصوم ثابت کرنا ہے
 
Advertisement
And he spent months in jail for no reason. well done Pakistan.

اس کو صرف نیازی کو خوش رکھنے کیلئے جیل میں رکھا گیا کہ اس کو وعدہ معاف گواہ بنا لیں گے

حتیٰ کہ ڈی جی نیب خود ٹی وی پر بیٹھ کر اس کا مذاق اڑایا کرتا تھا کہ یہ نیب میں بیٹھ کر رونے لگ جاتا تھا ، بے شرم لوگوں نے ایک ہیرے جیسے افسر کو ذلیل کیا
​
 
پچھلے 70 سال سے سارے مافیا مل کر ملک کی بینڈ بجا رہے ہیں مگر آج تک سزا کسی کو بھی نہیں ہوئی۔ سارے اس سیسٹم سے بیگناہ ثابت ہو کر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے نکلتے ہیں
 
And yet again HC goes out of the way and against SC instructions. 14 pages decision which is also arguing the merits of the case.

NAB, HC, Prosecutors and Prosecution system are all useless and rotten to the core.

ان عدالتوں اور نیب نے مل کر سارے کرپشن کرنے والوں کو فرشتوں سے زیادہ معصوم ثابت کرنا ہے

کیا کہتی عدالت ، عدالت پچھلے دو سال سے الزامات کی تفصیل مانگ رہی تھی اور دیا کیا نیب نے؟؟ عدالت نے صرف وہ لکھا ہے جو نیب نے عدالت کو دیا ​
 
کچھ شرم کرلو۔ ہیرے جیسا افسر نہیں ہے یہ۔ افسوس کہ یہ سسٹم بنا ہی ان جیسے لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ جتنی اس بندے کی جائداد ہے وہ شاید ہی حلال کی کمائی سے بنتی ہو

اس کو صرف نیازی کو خوش رکھنے کیلئے جیل میں رکھا گیا کہ اس کو وعدہ معاف گواہ بنا لیں گے

حتیٰ کہ ڈی جی نیب خود ٹی وی پر بیٹھ کر اس کا مذاق اڑایا کرتا تھا کہ یہ نیب میں بیٹھ کر رونے لگ جاتا تھا ، بے شرم لوگوں نے ایک ہیرے جیسے افسر کو ذلیل کیا
​
 
Advertisement
پچھلے 70 سال سے سارے مافیا مل کر ملک کی بینڈ بجا رہے ہیں مگر آج تک سزا کسی کو بھی نہیں ہوئی۔ سارے اس سیسٹم سے بیگناہ ثابت ہو کر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے نکلتے ہیں

کچھ شرم کرلو۔ ہیرے جیسا افسر نہیں ہے یہ۔ افسوس کہ یہ سسٹم بنا ہی ان جیسے لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ جتنی اس بندے کی جائداد ہے وہ شاید ہی حلال کی کمائی سے بنتی ہو


آپ کے پاس ثبوت ہیں تو نیب کی مدد کیجئے
 
Exactly. And why is that?

This seems to be a pattern in all cases whether it's against Sharifs or Zardari.

یہ اس سسٹم سے اب دھل کر اور صاف ستھرےہو کر نکل رہے ہیں۔

I blame IK as well. We wanted him to clean the system and unfortunately he is becoming part of it

کیا کہتی عدالت ، عدالت پچھلے دو سال سے الزامات کی تفصیل مانگ رہی تھی اور دیا کیا نیب نے؟؟ عدالت نے صرف وہ لکھا ہے جو نیب نے عدالت کو دیا ​
 
Seriously Hafeez Bahe? That's how it's going to be?

افسوس اس حکومت پر، عدالتی نظام پر اور نیب سمیت سب اداروں پر جو چوروں کے محافظ بنے ہوئے ہیں

آپ کے پاس ثبوت ہیں تو نیب کی مدد کیجئے
 
Seriously Hafeez Bahe? That's how it's going to be?

افسوس اس حکومت پر، عدالتی نظام پر اور نیب سمیت سب اداروں پر جو چوروں کے محافظ بنے ہوئے ہیں

یہ بھی تو ہوسکتا ہے جن کے خلاف چوری کرنے کا شور مچایا جا رہا ہے اصل میں وہ چور ہوں ہی نہ

اور مبینہ چوروں کا الزام درست ہو کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے
​
 
Advertisement
اس کو صرف نیازی کو خوش رکھنے کیلئے جیل میں رکھا گیا کہ اس کو وعدہ معاف گواہ بنا لیں گے

حتیٰ کہ ڈی جی نیب خود ٹی وی پر بیٹھ کر اس کا مذاق اڑایا کرتا تھا کہ یہ نیب میں بیٹھ کر رونے لگ جاتا تھا ، بے شرم لوگوں نے ایک ہیرے جیسے افسر کو ذلیل کیا
​

Niazi got him arrested in July 2018 ? ?

utter بے شرمی

EPhqimmX4AAlKTN