Advertisement

نوازشریف کو خواجہ سعد،رانا ثنا نے الیکشن میں شکست تسلیم کرنیکامشورہ دیاتھا

8 فروری کے الیکشن کے بعد خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ نے نواز شریف کو مشورہ دیا تھا کہ ہمت کریں اور اپنی شکست تسلیم کر لیں ! اعزاز سید
Loading X post…
Open original post on X

“نواز شریف اب سویلین سپرمیسی کے بارے میں ایک لفظ نہیں بولتے، انہیں جنرل باجوہ اور فیض سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنی چاہئیے کہ غلط انکا نام لیتے تھے۔ اپنے بھائی اور بیٹی کو اقتدار کے دروازے پر لانے کے لئے میاں صاحب نے اپنا قد بہت چھوٹا کردیا ہے”۔ اعزاز سید
Loading X post…
Open original post on X

ارم زعیم نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری کو اپنی ہار مان لیتے لیکن اپنے بھائی بیٹی کے لیے قومی سطح کا لیڈر ایک شہر کی سیاست کرنے سے بھی گیا۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا نام لے کر الزام لگانے والا نواز شریف آج ڈیل لے کر زلت کی پستی میں گر کر مکمل خاموش ہو گیا ہے اس پریس ٹاک سے تو بہتر تھا کہ میاں صاحب خاموش ہی رہتے

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Nawaz dakoo never won any elections fairly .Agencies and ECP used to rig elections for him when Benazir was his opponent.Someone who has cheated throughout his life is not going to change.Old habits die hard.
 
Advertisement
نواز شریف کو ایسا ہے کرنا چاہیے تھا
اور اپنے آپ کو امر کر لینا تھا
میں یہ کچھ حب عمران میں نہیں کہ رہا ہوں
لیکن کم ظرف نواز کا نیچ اور
گھٹیا پن کھل کر سامنے آ گیا
سری زندگی کے لئے کالک اپنے چہرے پے مل لیا