ایک اور ریلیف،نواز شریف کو عدالت حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔توشہ خانہ ریفرنس کیس کا تحریری فیصلہ جاری
توشہ خانہ ریفرنس کیس کا تحریری فیصلہ میں لکھا گیا کہ نیب کے مطابق نوازشریف کی گرفتاری درکار نہیں، وارنٹ کا مقصد عدالت حاضری تھا جو مکمل ہوگیا۔
فیصلے کے مطابق وکیل صفائی کے مطابق نوازشریف بیمار ہیں، ہر سماعت پر عدالت پیش نہیں ہوسکتے، پلیڈر کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xفیصلے میں مزید کہا گیا کہ نوازشریف کی جانب سے رانامحمدعرفان ہر عدالتی پیشی پر حاضرہوسکتےہیں،نیب کو اعتراض نہیں۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/nawazi1hh311.jpg
Advertisement





