- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ن لیگ کے چند لوگ چاہتے ہیں کہ اگر زرداری صاحب کی صدارت گئی تو میاں نواز شریف کو صدارت کےامیدوار کے لیے سامنے لایا جائے۔اسی لیےمیاں صاحب کی اڈیالہ میں خان صاحب سے ملنے کی باتیں پھیلائی جارہی ہیں تاکہ ان کا سیاسی قد بڑھایاجائے کہ وہ اڈیالہ میں اپنے سب سے بڑے مخالف سے ملنے کو تیار ہیں"۔نعیم اشرف بٹ
Loading X post…
Open original post on X"نواز شریف کی عمران خان ملاقات کی باتیں صرف ایک شوشہ ہے۔ یہ محض پی ٹی آئی کے کارکنوں اور لیڈروں کو کنفیوژ کرنے کی کوشش ہے۔ ہمیشہ ہر احتجاج کو ایسے ہی مذاکرات کے بہانوں سے کمزور کیا جاتا رہا ہے، Defuseکیا جاتا رہا ہے"۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





