Advertisement

نوازشریف سے کوئی سوشل تعلق نہیں کہ تیمارداری کروں : چوہدری نثار

57941518_41500406.jpg

لاہور: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ نوازشریف سے کوئی سوشل تعلق نہیں کہ تیمارداری کروں ،میں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔

جی این این کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دھرنوں سے ملک بند گلی میں جا رہا ہے ، دھرنے کسی بھی صورت ملک کے مفاد میں نہیں ہیں، دھرنا دینے والی پی ٹی آئی دھرنے کی مخالفت کیوں کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران کے دھرنے کی مخالفت کرنیوالے کس منہ حمایت کر رہے ہیں، عوام کو ریلیف ملنا
چاہیے، دھرنے کسی بھی صورت ملک کے مفاد میں نہیں۔سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ نوازشریف سے کوئی سوشل تعلق نہیں کہ تیمارداری کروں ، میں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے.

​

Ch Nisar and Javed Hashmi are living examples of Shareef brothers chew people for their gains and then throw them out when the purpose is served

Yeh ibraat ka nishaan hain
 
Advertisement
Indian Ruppee aanay shuroo ho gai kiya .... Ra ka agent

بلکل دیوبندی کو بہت سے ملے ہیں اس لیے پاک فوج کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کو بھولنے کی بھرپور کوشش جاری ہے۔
 
57941518_41500406.jpg

لاہور: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ نوازشریف سے کوئی سوشل تعلق نہیں کہ تیمارداری کروں ،میں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔

جی این این کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دھرنوں سے ملک بند گلی میں جا رہا ہے ، دھرنے کسی بھی صورت ملک کے مفاد میں نہیں ہیں، دھرنا دینے والی پی ٹی آئی دھرنے کی مخالفت کیوں کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران کے دھرنے کی مخالفت کرنیوالے کس منہ حمایت کر رہے ہیں، عوام کو ریلیف ملنا
چاہیے، دھرنے کسی بھی صورت ملک کے مفاد میں نہیں۔سابق وزیر داخلہ نے کہاکہ نوازشریف سے کوئی سوشل تعلق نہیں کہ تیمارداری کروں ، میں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے.

​

ہاہا چوری نثار کے سیاسی اصولوں میں ایک سیاسی اصول یہ بھی ہے کہ
چاہے کوئی بندا مر رہا ہو جب تک اس سے کوئی سوشل تعلق ہ ہو اسکی تیمارداری
بلکل نہیں کرنی چاہئیے . وہ
اپنی پوری زندگی میں نواز سے کبھی ملے ہیں کیا؟
 
iss ka to nawaz sharif se zati taluk tha... phir musharaf NRO ke baad wo zati talk khatam ho gia... phir dobara zati taluk ban gia musharaf ke jaanay ke baad.... phir IK ke aanay se pehle party chor di... or ab phir zati taluk khatam.....

iss ki wig utaro iss ke dimagh ko garmi lag gai hai