Advertisement

نوازشریف روایتی سیاستدان،میرٹ کی بات نہیں کرتے،حسن ایوب


"میاں صاحب کا بائیومیٹرک بھی ائیرپورٹ پر ہوگیا تھا"۔اطہر کاظمی۔۔

"میاں صاحب روایتی سیاستدان ہیں اور انہوں نے کبھی میرٹ کی بات نہیں کی، عمران خان میرٹ اور انصاف کی بات کرتے تھے، اس لیے وہ لائن میں لگیں اور کیسز لگوائیں "۔ حسن ایوب
Loading X post…
Open original post on X

"سوال وہی ہے کہ ضمنی الیکشن میں اتنا زیادہ ٹرن آؤٹ ؟ ایک ضمنی انتخاب کو اس قدر اہم بنا دیا گیا ہے کہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور سابق وزیراعظم سب اس پر بات کر رہے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ یہ تاثر قائم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے — کہ دیکھیں جی ہم اب بھی مقبول ہیں اور عمران خان کی مقبولیت ختم ہو چکی ہے" ۔ اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X


​