Advertisement

نمل یونیورسٹی ،اور عمران فرعون

08_09.gif

http://e.jang.com.pk/12-23-2015/lahore/images/08_09.gif
 
Advertisement
جب زمین کے مالکوں کو کوئی اعتراض نہیں ... نمل کی انتظامیہ کو کوئی اعتراض نہیں ... سب خود کہہ رہے ہیں کے خان ان کے ساتھ بے تکلف ہے اور وہ زمین خوشی سے دیں گے ... جیو اور پٹوار لیگ خوامخواہ بے گانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن رہے ہیں
 
Last edited:
Advertisement
تو یہ چوٹے میاں کی کارستانی ہے
یہ چھوٹا بھائی تو شریف خاندان کی ذلالت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا
 
بھائیو ہنسنا منع ہے شنو جب تک چار پانچ سکینڈل میں ملوث نہ ہوئ اسکا شادی کا کوئ ارادہ نہیںاور چوئ جی جب تک ہاتھی کا انڈر ویر ضبط نہ کر لے اسنے شنو کا ولیمہ نہیں کھانا
اس واقعہ کے کرداروں کا تعلق یا مماثلت پر ادارہ ہر گز ذمہ دار نہیں
شنو شہناز شریف اور چوئ شہباز شریف
 
خود پسندی کے مارے "طلعت" کم از کم تم تو شرم کر لیتے، مانا جیو کو سپیشل ہڈی ملتی ہے ،لیکن ہر بات میں انٹرنیشنل میڈیا کی مثال دیتے ہو، پہلے گرونڈ سے رپوٹ لیتے ،پھر بک بک کرتے۔
 
Advertisement
عمران خان نے خود کہا ، زمین دے دو ورنہ اگر حکومت آئی تو سیکشن فور کے تخت لے لیں گے اور کچھ نہیں ملے گا تم لوگوں کو ، اب اتنے صاف بیان کے بعد بھی شلواروں کی تلاش جاری ہے ، بجائے اس کے کہ اپنا بیان واپس لیں ، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

اگر برادری زمین دینا چاہتی تھی ، تو دھمکی کی نوبت کیوں پیش آئی ، برادری اب تک زمین دے چکی ہوتی

144.gif
 
a
جناب شوباز شریف نے سرکاری زمین یونیورسٹی کو دے رکھی ہے سیلو برادری نے خوامخواہ اس کی ملک بنی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
اس شو بازے کو بھی کوئی حق نہیں کے عوام کی زمین بانٹھے پھرے ، یہ کوئی اتفاق فونڈری کا سریا تو نہیں ، بہتر ہے کیس عدالت جائے اور وہ فیصلہ کریں

جانے دو برگر میاں اب بچے کی جان لوگے کیا
ٹنڈا پیو اب، معملا رفع دفع کرو، غلط رپورٹنگ ہوتی رہتی ہے میڈیا میں

LOL , IK want land for uni so all Patwaris' are jumping when their GOD SS was killing ppl they were telling how great this guy is .... No wonder Patwaris are ready to sell their mothers for money ... I c no reason to talk with them and argue ... they are worse human on earth ...

پاکستان کے ٹوٹل رقبہ کم وبیش 7 لاکھ مربع میل پر انسانوں کے سمندر میں اپ کو سب سےزیادہ دشمن میرے قائد کے میلنگے سیاست دان سے لیکر مولوی تک اینکر پرسن سے لیکر فورم پر اردو اور کی بورڈ کے بہتر استعمال کرنے والوں تک اپ کو ہر کردار میں پرویز رشید کی طرح چہرے نظر ایئنگے ۔تو مجھے حضرت علی کرم اللہ کی وہ بات اور بھی اچھی طرح ذہن میں اجاتی ہے کہ انسان کی قدرومنزلت دیکھ نی ہوں تو اس کی دشمنوں کی تعداد دیکھوں
 
اس شو بازے کو بھی کوئی حق نہیں کے عوام کی زمین بانٹھے پھرے ، یہ کوئی اتفاق فونڈری کا سریا تو نہیں ، بہتر ہے کیس عدالت جائے اور وہ فیصلہ کریں

بھائی یہ زمین سیلو برادری کی ہے ہی نہیں سرکاری غیر آباد ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
اس سے ملتی مثال سن لو
۱۹۹۰گاوں میں سرکاری گرلز پرئمری سکول کا افتتاح ہوا،سرکار نے بنجر زمین سکول کو آلاٹ کر دی ،فنڈز کی کمی کی وجہ سے سارے رقبے کی چاردواری مکمل نہیں ہو سکتی تھی لہذا کم رقبہ پر چاردیواری مکمل کر لی گئی
جو باقی سرگاری رقبہ بچا اس پر کچھ سال بعد وہاں کے زمیندار نے اسے خود سے زیر زیر کاشت بناکر مالک بن گیا،پرویز الہی دور میں سکول کو اپ گریڈ کر کے مڈل بنا تو اس سرکاری زمین کو سکول میں شامل کرنے لگے تو زمیندار اکڑ گیا پھر چونکہ ایم پی اے سکول مڈل کروانے کے حق میں تھا اس لیے اسے زمین چھوڑنی پڑی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ بنجر زمین جو کہ سرکاری تھی شوباز نے نمل کو اس زمانے میں آلاٹ کر دی جب پی ٹی آئی مقبول نہیں تھی۔اب حالات بدل گئے تو سیلو برادری کو بڑھکا دیا۔۔۔زمین سرکاری ہے اور نمل ےنام ہے ،عمران افہام وتفہیم سے مسئلہ حل کرنا چاہتا ہے اس لیے کہتا ہے یا یونیورسٹی کی زمین فری دے دو یا کچھ معاوضہ لے لو نہیں تو پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو سیکشن فور لگا کے پونیورسٹی کی زمین واپس لے لیں گے
 
Advertisement
جب زمین کے مالکوں کو کوئی اعتراض نہیں ... نمل کی انتظامیہ کو کوئی اعتراض نہیں ... سب خود کہہ رہے ہیں کے خان ان کے ساتھ بے تکلف ہے اور وہ زمین خوشی سے دیں گے ... جیو اور پٹوار لیگ خوامخواہ بے گانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن رہے ہیں
آرٹیکل کے مطابق وہ زمین کے مالک نہیں ہیں قبضہ کر کے حق جتا رہے ہیں ، پھر پڑھے بغیر شارٹ کٹ لگا کر تھریڈ میں لکھ دیا ، ویری لیزی
ویسے کمال ہے زمین جو بیکار اور کسی کے کام کی نہیں اب خان کے ہاتھ رکھ دینے سے اتنی قیمتی ہو گیی ، فائدہ ان ہی لوگوں کا ہے اب یہ بریڈ فورڈ یونی سے افلییٹ ہوتی ہے تو غریبوں کے بچوں کو فارن یونیورسٹی جیسی تعلیم اور ڈگری ملے گی ، کیا جرم ہے یہاں ، لوگوں کا بھلا ہی ہے لیکن اصل جنگ سیاسی مفادات کی ہے ، خان بھی ان مگرمچھوں کو سمجھے نہیں اور صاف بات کر دی ،
اب اس بات کو بے شرم الیکٹرانک میڈیا گھما کر خان کو لینڈ گریبر بنا رہا ہے ...
 
آپکا چھوٹا کمپیوٹر خراب ہی ٹھیک ہے

آرٹیکل پڑھ کے ہی لکھا تھا ... گو کہ یہ زمین انکی نہیں ہے لیکن بد نیت حکمرانوں نے قبضہ گروپ اس پے بٹھا کے مالک بنا دیا ہے جب ہی نمل انہیں پیسے آفر کر رہا ہے کہ چلو انکا بھلا ہو جائے گا بجائے انہیں عدالتوں میں گھسیٹا جائے اور کام لٹک جائے

میڈم جی ایک بات ماننا پڑے گی رائیونڈ کے گنجوں جیسا فسادی نہ پہلے پیدا ہوا تھا نہ آئیندہ ہو گا
 
اگر یہی پسِ منظر ہے تو پھر تو عمران خان کا بیان 100 فیصد درست ہے۔ ایک تو ناجائز قبضہ، اوپر سےزمین بنجر ویران پڑی ہے، سلو برادری نے اپنا قبرستان کھولنا ہے کیا وہاں؟۔ پورا ڈنڈا دے کر ان سے زمین لو۔
 
آپکا چھوٹا کمپیوٹر خراب ہی ٹھیک ہے

آرٹیکل پڑھ کے ہی لکھا تھا ... گو کہ یہ زمین انکی نہیں ہے لیکن بد نیت حکمرانوں نے قبضہ گروپ اس پے بٹھا کے مالک بنا دیا ہے جب ہی نمل انہیں پیسے آفر کر رہا ہے کہ چلو انکا بھلا ہو جائے گا بجائے انہیں عدالتوں میں گھسیٹا جائے اور کام لٹک جائے

میڈم جی ایک بات ماننا پڑے گی رائیونڈ کے گنجوں جیسا فسادی نہ پہلے پیدا ہوا تھا نہ آئیندہ ہو گا
میرے چھوٹے کمپوٹر سے آپ کیوں جلتے ہیں ؟
اصل میں یہ خواہ مخواہ کی پسوڑی ڈالی ہوئی ہے ، زمین پہلے ہی نمل کو دی جا چکی ہے اب یہ کچھ لوگ قبضہ کر کے بیٹھے ہیں کے خان کامیاب ہوا تو انکی سیاسی ریٹنگ کم پر جاۓ گی ، لیکن یہ نہیں سوچ رہے کے تعلیم آنے والی نسلوں میں بہترین انویسٹ منٹ ہے ، اور دیکھیں خان بدنام کس بات پر ہو رہے ہیں کے ایک یونیورسٹی کو پھیلانا چاہتے ہیں انہوں نے کونسا وہاں اپنے لیے پلازہ بنانا ہے
دوسری طرف راۓ ونڈ کے محل کے قریب بھی لوگوں کو بلڈنگ بنانے کی اجازت نہیں ، بادشاہ سلامت کی ٹنڈ کو خطرہ ہوتا ہے اس وقت میڈیا بھنگ پی کر سویا ہوتا ہے نو رپورٹنگ