- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"آپ میں ہمت ہے تو عمران خان کا نام اور تصویر چلاکر دکھادیں"۔نعیم پنجوتھہ۔۔
"بالکل ہمت ہے میں خان صاحب کا نام لے رہی ہوں"- اینکر۔۔
"نام نہ لیں، آپ ادھر ویڈیو اور تصویر چلائیں، ہمیں پتہ چلے کہ آپ آزاد ہیں"- نعیم پنجوتھہ۔۔
"میں نے چلادی تو آپکے پاس جواب نہیں ہوگا، نہ کریا کرو پنجوتھہ صاحب"- اینکر
عمران خان نے اس قوم کو تباہ کر دیا ہے ،قادر مندوخیل پی پی رہنما
عمران خان نے اس قوم کو شعور دیا ننگا کر دیا اس سسٹم کو ،تم سب کی اصلیت اب قوم جانتی ہے ،منافق لوگ ہمیں للکارے گے ؟ نعیم حیدر پنجوتھہ .
"بالکل ہمت ہے میں خان صاحب کا نام لے رہی ہوں"- اینکر۔۔
"نام نہ لیں، آپ ادھر ویڈیو اور تصویر چلائیں، ہمیں پتہ چلے کہ آپ آزاد ہیں"- نعیم پنجوتھہ۔۔
"میں نے چلادی تو آپکے پاس جواب نہیں ہوگا، نہ کریا کرو پنجوتھہ صاحب"- اینکر
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان نے اس قوم کو تباہ کر دیا ہے ،قادر مندوخیل پی پی رہنما
عمران خان نے اس قوم کو شعور دیا ننگا کر دیا اس سسٹم کو ،تم سب کی اصلیت اب قوم جانتی ہے ،منافق لوگ ہمیں للکارے گے ؟ نعیم حیدر پنجوتھہ .
Loading X post…
Open original post on X





