- Joined
- Sep 18, 2013
- Posts
- 30,605
- Reaction score
- 74,891
- Points
- 113
LOL, poor Nehati NAANI is given tough time by the family :D:D:D Hamzaa Kukri taking over the party!
ملک کے سیاسی افق پر ن لیگ قائد نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی جاری ہے
ملک کے سیاسی افق پر ن لیگ قائد نواز شریف اور مریم نواز کی خاموشی جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے تنظیمی ڈھانچے میں ردوبدل کے لیے احسن اقبال کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کردی گئی ۔
کمیٹی میں حمزہ شہباز بھی شامل ہیں ۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ مریم نواز کمیٹی میں شامل نہیں۔سماء کے نمائندے نعیم اشرف بٹ کے مطابق ن لیگ کے تنظیمی ڈھانچے پر نظر ثانی کیلئے قائم کمیٹی قائم 18 رکنی کمیٹی اس حوالے سے تجاویز مرتب کرے گی۔
خواجہ آصف، سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ کمیٹی نچلی سطح پر پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق تجاویز دے گی ۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/11/1327942/

Last edited by a moderator: