- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on X
کراچی: (دنیا نیوز) غلط انجکشن کے باعث نشوا کی ہلاکت کے کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر دارالصحت ہسپتال کے مالک عامر چشتی اور عرفان اسلم عدالت سے فرار ہو گئے۔
کراچی کی مقامی عدالت نے سید علی فرحان کی ضمانت منظور کر لی، غلط انجکشن لگنے سے 9 ماہ کی نشوا جاں بحق ہوئی تھی۔
یاد رہے کچھ روز قبل بھی کراچی کی سٹی کورٹ سے نشوا ہلاکت کیس میں ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل بھی ضمانت منسوخ ہونے پر فرار ہوئے، پولیس دیکھتی رہی۔ نشوا کیس میں پانچ ملزمان گرفتار ہیں جن میں نرسنگ منيجر عاطف، ڈيوٹی ايڈمن افسر احمر شہزاد، ولید الرحمن، آغا معيز اور ملزمہ ثوبیہ شامل ہیں۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4JM39ip.jpg
Last edited by a moderator:





