- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xمریم نواز کی سوچ ایسی ہے کہ کوئی ان پر تنقید کرے تو وہ اس شخص کو فکس کرتی ہیں، ان کی عادت ہے کہ وہ اس بندے پر بجلی گرائیں، جتنا میں مریم نواز کو جانتی ہوں ان کی مرضی شامل ہو گی کہ نسیم شاہ نے میرے خلاف ٹویٹ کیا، ان کی پکڑدھکڑ ہو، اس کو اکاؤنٹ ایبل بنایا جائے، مونا عالم





