پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے سستا حج پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد سرکاری حج مہنگا اور پرائیویٹ حج سستا ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے سستا حج پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائیویٹ حج ٹورآپریٹرز نے 3 لاکھ 80 ہزار 60 روپے کا حج پیکج تیار کرلیا۔ حج پیکج ایسوسی ایشن آف آل پاکستان انرولڈ کمپنیز (ایپک) پاکستان نے تیار کیا ہے جسے عزیزیہ حج 2019 کا نام دیا گیا ہے۔ نجی ٹورآپریٹرزجلد پیکج کا اعلان کریں گے۔
پرائیویٹ حج ٹورآپریٹرز کے سرپرست اعلیٰ شاہ جہاں خلیل کا کہنا ہے کہ حکومت حج اخراجات میں اضافہ کی وجہ ٹیکسز اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ بتا رہی ہے، حکومت ہمیں ذمہ داری دے ہم پاکستانیوں کو سستا حج پیکج دیں گے۔
واضح رہے کہ پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا سستا حج پیکج سرکاری اسکیم پرعوام کی دلچسپی کو کم کرنے کا باعث بنے گا۔
یوتھئے اور ان کے وزرا بتائیں کہ پرائیویٹ حج آپریٹرز سرکاری حج سے 80 ہزار روپے سستا حج کیسے کروا رہے ہیں؟؟ جبکہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کے 3 لاکھ 80 ہزارروپے کے حج میں ان کا منافع اور زائد سہولیات بھی شامل ہیں؟؟؟
Good Job! This is exactly what we want from the government! Make private businesses competitive and lucrative - The best way to generate jobs! :clap:clap:clap:clap
As a next step, the government should get out of Hajj business from next year! It's not their job to run a travel agency!
Government k naam pe karabori dalaal khaana bana rakha tha PPP aur PMLN ne! :angryred::angryred:

Sawaab e daraein k haq daar hain private hajj operators, gunjay ko bolo thora sawaab ko bhi kama le, facilitate kerday hajjiyoon ko apni haram kamai se :geek::geek:
Good Job! This is exactly what we want from the government! Make private businesses competitive and lucrative - The best way to generate jobs! :clap:clap:clap:clap
As a next step, the government should get out of Hajj business from next year! It's not their job to run a travel agency!
Government k naam pe karabori dalaal khaana bana rakha tha PPP aur PMLN ne! :angryred::angryred:
حکومت کو باقی بزنسز سے چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے جیسا کہ ریلوے ، پی آئ اے ، سٹیل مل ، کھاد ، تیل ، گیس ، بجلی وغیرہ وغیرہ - یہ حکومت کے کرنے کے کام نہیں ہیں
یوتھئے اور ان کے وزرا بتائیں کہ پرائیویٹ حج آپریٹرز سرکاری حج سے 80 ہزار روپے سستا حج کیسے کروا رہے ہیں؟؟ جبکہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کے 3 لاکھ 80 ہزارروپے کے حج میں ان کا منافع اور زائد سہولیات بھی شامل ہیں؟؟؟
Private tour operators are offer Hajj package with fewer days. Instead of 40 they are planning to introduce 25 and 15 days hajj. Obviously rates will be lesser.
حکومت ان ٹور آپریٹرز سے بھی زیادہ نالائق ہے ، آج تک کوئی ٹور آپریٹر حکومتی پیکیج سے سستا پیکیج نہیں دے سکا تھا یہ ٹور آپریٹرز نے حکومت کے منہ پر جوتی ماری ہے

یہ پٹواری ہر چیز میں ایکسپرٹ بننے کی کوشش کرتے بھائی تھوڑے دن کا پرائیویٹ حج اور نسبتاً دور ہوٹل ہونے سے پیکج سستا ہوجائے گا بات ختم. اب تو 7 اور 10 دن کا حج پیکج بھی آچکا ہے.
حکومت ان ٹور آپریٹرز سے بھی زیادہ نالائق ہے ، آج تک کوئی ٹور آپریٹر حکومتی پیکیج سے سستا پیکیج نہیں دے سکا تھا یہ ٹور آپریٹرز نے حکومت کے منہ پر جوتی ماری ہے
میں نے حج کر رکھا ہے۔۔۔اور اچھی طرح جانتا ہوں پرائیوٹ والے کیسے سستا حج کروا سکتے ہیں عزیریہ میں بی گریڈ کی عمارت لو کمرے میں سات سات افراد ٹھونسو ۔۔ بلڈنگ سے حرم میں جانے کے لیے ایک آدھ بس دے دو اور حاجیوں کو کھڑے کر کے سفر کروا ۔۔۔۔اور پھر حج کے دنوں میں منی سے عرفات ۔۔پھر عرفات سے مذدلفہ اور مذلفہ سے منی سب پیدل چلاو۔۔۔ سستا ہوگیا حج ۔۔۔اللہ اللہ خیر صلا
حکومت ان ٹور آپریٹرز سے بھی زیادہ نالائق ہے ، آج تک کوئی ٹور آپریٹر حکومتی پیکیج سے سستا پیکیج نہیں دے سکا تھا یہ ٹور آپریٹرز نے حکومت کے منہ پر جوتی ماری ہے
yeh jo touroperators package dey rahe hain, yeh short stay hajj hai.
maslan 40 days ki bejai 25 days. aur phir jo hotels hain wo duur duur hote hain. is cheez se zara bach ke, khaastoor pe jo old people hain jinke liye chalna muskil hota hai.
Private tour operators remains under the radar of Ministry of Relgious Affairs Pakistan as well as Moassasah South Asia Saudi Arabia. For gross voilation their license can be cancelled so historically they provide more facilities to Hajjaj than Government Hajj Scheme.
yeh jo touroperators package dey rahe hain, yeh short stay hajj hai.
maslan 40 days ki bejai 25 days. aur phir jo hotels hain wo duur duur hote hain. is cheez se zara bach ke, khaastoor pe jo old people hain jinke liye chalna muskil hota hai.
اکسٹرا سہولیات میں مثلاً اپنی مرضی کا کھانا خود بنانا پڑے گا، سرکار کی طرف سے پیکج میں کھانا شامل ہوتا ہے. ٹرانسپورٹ نہ ملنے کی صورت میں پیدل چلنے کی سہولت ہوٹل میں جگہ نہ ہونے کی صورت میں حرم شریف میں آرام کی سہولت.