یہ سب نمونے خنزیر نامعلوم افراد بگ برادرز خنزیر/ اسمال برادرز خینزیروں کے بیجھئے گئے لوگ ہیں جو کہ اس ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں بڑے خینزیروں اور چھوٹے خینزیروں کے بیجھئے گئے نامعلوم افراد
یہ نمونے نامعلوم افراد سب کو معلوم ہیں کہ کس کے گلو بٹ ہیں ان نامعلوم افرادوں کا سب سے بڑا شیطان خنزیر گلو بٹ عرف رانا ثناء کی شکل والا موچھڑی عمار سولنگی کے نام سے مشہور ھے جس نے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر وا دیا ھے جو کہ پورے پاکستان میں نامعلوم افراد کی پلاننگ کرتا ھے یہ موچھڑی (کون نامعلوم ھے) سب اس کو جانتے ہیں یہ موچھڑی نامعلوم جو کہ سب کو معلوم ھے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر پاکستان کو تباہ کر رھا ھے لیکن پاکستانی عوام یہ گندا کام اس موچھڑی عمارسولنگی کو نہ کرنے دیں گے
انتہائی قابل مذمت اور شرمناک حرکت کی ہے! کوئی کسی شک میں نہ رہے یہ سب کچھ قابض کلونیل فوج اپنے ناجائز اقتدار کے دوام اور اپنے بیرونی آقاؤں کے اشاروں پر کر رہی ہے۔ قابض کلونیل فوج اور عاصم منیر "دوست" اور "دشمن" میں تمیز کھو چکے ہیں۔ آپ انکی منت سماجت کر کے بھی انہیں کچھ نہیں سمجھا سکتے کیونکہ یہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے اور اب اپنے بیرونی آقاؤں سے کیے وعدوں سے انحراف کرنے کی پوزیشن میں بھی نہیں ہیں۔ قابض کلونیل فوج، عاصم منیر اور شریف خاندان بلا شک وشبہ "صیہونی پراجیکٹ" میں شامل ہو چکے ہیں اور اپنے برطانوی، امریکی و صیہونی آقاؤں کے دیے ملکی و عالمی سیاسی/سماجی/معاشی/مذہبی انجینئرنگ کے بڑے اور مربوط منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔ جس میں عمران خان، تحریک انصاف اور ان سے ہمدردی رکھنے والے تمام افراد کو مائنس کرنا انکے ایجنڈے پر سرفہرست ہے۔ عاصم منیر کو دیا بنیادی ٹاسک باجوہ کی پاکستان کو بلواسطہ برطانوی کالونی بنانے کی ڈیل پر مکمل عمل درآمد اور نگرانی کرنا ہے۔ قابض کلونیل فوج اور اسکی خفیہ ایجنسیاں آج بھی برطانوی دفاعی اسٹیبلشمنٹ کا اسٹریٹجک اٹوٹ انگ ہیں اور فی الوقت تمام کلیدی پالیسیاں، بالواسطہ یا براہ راست، وہیں سے مائیکرو مینیج ہو رہی ہیں۔ یہ خوش فہمی کہ لندن، واشنگٹن، تل ابیب، بیجنگ، ریاض یا ابوظہبی وغیرہ کے لیے پاکستان ناگزیر ہے خودفریبی کے سوا کچھ نہیں۔ جاری دورجاہلیہ کے اقدامات درحقیقت ریاست کے انہدام/تحلیل کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔ قابض کلونیل فوج کو مملکت خداداد پاکستان سے مزید جوڑنا یا شناخت دینا تاریخی و معروضی شواہد کی روشنی میں اب خودفریبی ہے۔ جب ریاست/ریاستی محکموں اور عوام کے درمیان رشتہ حاکم و محکوم کا بن جائے، نہ کہ برابری، خیرسگالی اور اعتماد کا، تو ایسی ریاست برقرار نہیں رہ سکتی۔ اس کی تقدیر میں محکومی و مظلومی ہے قوم جو کر نہ سکی اپنی خودی سے انصاف فِطرت افراد سے اغماض بھی کر لیتی ہے کبھی کرتی نہیں ملّت کے گُناہوں کو معاف