Advertisement

نااہل فوج کی ناکام خارجہ پالیسی اور ناکام انٹیلی جنس۔۔۔ کس سے استعفیٰ مانگیں؟

پاکستان میں چوں کہ سیاست دان پیدائشی طور پر نااہل اور غدار ہوتے ہیں، اس لیے دنیا کی نمبر ون، پاک فوج نے سیاست دانوں پر مہربانی فرماتے ہوئے یہ احسان کیا کہ خارجہ پالیسی، اور دفاع کا ذمہ اٹھا لیا، اور سیاست دانوں سے کہا 'شش۔۔کسی سے نہ کہنا'۔
آج شاہ محمود قریشی صاحب کی وزارت نے، جو فوج کے علاوہ کسی کی نہیں سنتی، ایران اور افغانستان دونوں سے شکوہ کیا ہے کہ وہ ان دہشت گردوں کو پکڑنے میں تعاون نہیں کر رہے جو اوڑمارہ حملے میں ملوث ہیں۔
ایران بھی برا، افغانستان بھی خراب، اور ہندوستان تو روز اول سے ہی نفسیاتی مریض ہے۔
بس دنیا میں کوئی فرشتوں کی جماعت ہے تو وہ پاک فوج ہے۔
پاک فوج ہندوستان کی گاؤ ماتا سے زیادہ مقدس ہے۔
بوٹ پالشیوں پر فرض ہے کہ جس طرح کٹر ہندو حضرات اپنی گاؤ ماتا کا پیشاب پیتے ہیں، ویسے ہی بوٹ پالشیے بھی جرنیل پتا کا پیشاب یعنی جرنیلی موتر نوش کریں۔
جرنیلی موتر سے ذہن کھلتا ہے، دماغ کے ڈھکن اچھل کر باہر آجاتے ہیں۔
برا ہو نواز شریف اور زرداری کا، جنہوں نے فوج کو اتنا مصروف کر کے رکھا ہے کہ مکران کوسٹل ہائی وے کی نگرانی اور حفاظت انتہائی مشکل امر بن چکی ہے۔
شریفوں اور زرداریوں کی انٹیلی جنس پر اتنی فورس لگانی پڑ رہی ہے، دوسری مخالف جماعتوں کے افراد کی اتنی کڑی نگرانی کرنی پڑ رہی ہے کہ ان دہشت گردوں کا پتہ ہی نہ چلا جو ایران سے آئے، ہماری فوج کے جوانوں کے شناختی کارڈز دیکھے، اور ان کو گولی مار کر شہید کرنے کے بعد واپس بغیر ویزا کے ایران چلتے بنے۔
ان دہشت گردوں کی دیدہ دلیری دیکھیے۔
قصور ہماری پاک پوتر فوج اور دنیا کی نمبر ون انٹیلی جنس ایجنسی کا پھر بھی نہیں۔
ان کو تو کمینے، کرپٹ، منی لانڈرنگ کرنے والے سیاست دانوں نے مصروف کر کے رکھا ہے۔

​
 
Last edited:
Advertisement
sahi baat hai
Mehran base attack ? Who got punished!
GHQ attack ? Who got punished!
APC attack? Who got punished !
Severe lapse of security

Bus civilians se hisaab lo warna mulki salamatee ke phuddon ko mout ajaigee aur Pakistan ki salamati kharetry main partee hai!
 
Last edited:
Advertisement
پاکستان میں چوں کہ سیاست دان پیدائشی طور پر نااہل اور غدار ہوتے ہیں، اس لیے دنیا کی نمبر ون، پاک فوج نے سیاست دانوں پر مہربانی فرماتے ہوئے یہ احسان کیا کہ خارجہ پالیسی، اور دفاع کا ذمہ اٹھا لیا، اور سیاست دانوں سے کہا 'شش۔۔کسی سے نہ کہنا'۔
آج شاہ محمود قریشی صاحب نے، جو فوج کے علاوہ کسی کی نہیں سنتے، ایران اور افغانستان دونوں سے شکوہ کیا ہے کہ وہ ان دہشت گردوں کو پکڑنے میں تعاون نہیں کر رہے جو اوڑمارہ حملے میں ملوث ہیں۔
ایران بھی برا، افغانستان بھی خراب، اور ہندوستان تو روز اول سے ہی نفسیاتی مریض ہے۔
بس دنیا میں کوئی فرشتوں کی جماعت ہے تو وہ پاک فوج ہے۔
پاک فوج ہندوستان کی گاؤ ماتا سے زیادہ مقدس ہے۔
بوٹ پالشیوں پر فرض ہے کہ جس طرح کٹر ہندو حضرات اپنی گاؤ ماتا کا پیشاب پیتے ہیں، ویسے ہی بوٹ پالشیے بھی جرنیل پتا کا پیشاب یعنی جرنیلی موتر نوش کریں۔
جرنیلی موتر سے ذہن کھلتا ہے، دماغ کے ڈھکن اچھل کر باہر آجاتے ہیں۔
برا ہو نواز شریف اور زرداری کا، جنہوں نے فوج کو اتنا مصروف کر کے رکھا ہے کہ مکران کوسٹل ہائی وے کی نگرانی اور حفاظت انتہائی مشکل امر بن چکی ہے۔
شریفوں اور زرداریوں کی انٹیلی جنس پر اتنی فورس لگانی پڑ رہی ہے، دوسری مخالف جماعتوں کے افراد کی اتنی کڑی نگرانی کرنی پڑ رہی ہے کہ ان دہشت گردوں کا پتہ ہی نہ چلا جو ایران سے آئے، ہماری فوج کے جوانوں کے شناختی کارڈز دیکھے، اور ان کو گولی مار کر شہید کرنے کے بعد واپس بغیر ویزا کے ایران چلتے بنے۔
ان دہشت گردوں کی دیدہ دلیری دیکھیے۔
قصور ہماری پاک پوتر فوج اور دنیا کی نمبر ون انٹیلی جنس ایجنسی کا پھر بھی نہیں۔
ان کو تو کمینے، کرپٹ، منی لانڈرنگ کرنے والے سیاست دانوں نے مصروف کر کے رکھا ہے۔

​
yaar maaaf karnay tum bhee kowee bohot baray chotiyaa ho ya kissee say paisay lay kar fauj ke peechay paray hotay ho. tumharee fauj kamzor hogaee tu dunyiaa tumharee g mar kay chali jaya gee
 
نیکی کا آغاز گھر سے نااہل شریف کا استعفی مانگ کر کیا ہوتا تو آج کسی اور سے استعفی مانگنے کا استحاق بھی رکھتے​
 
chalo is thread se nawaz shariff ko farishta sabit karo phir man jaon gaa ya shabaz ko ya hamza ko ya dar ko
 
آج شاہ محمود قریشی صاحب نے، جو فوج کے علاوہ کسی کی نہیں سنتے، ایران اور افغانستان دونوں سے شکوہ کیا ہے کہ وہ ان دہشت گردوں کو پکڑنے میں تعاون نہیں کر رہے

Lies of a 5th Generation war Agent exposed.

I watched the Entire Press conference including the Question Answers session, but didn't find any such statement by the FM of Pakistan.
 
yaar maaaf karnay tum bhee kowee bohot baray chotiyaa ho ya kissee say paisay lay kar fauj ke peechay paray hotay ho. tumharee fauj kamzor hogaee tu dunyiaa tumharee g mar kay chali jaya gee
asal me ye log bheke hoye hey apney 1 paa ghasht ke lia dosrey ki bhens zabah karte hey agar ye khabees sochta to ye bat hi na karta is ki leader ship sari corrupt nikli
 
Advertisement
Lies of a 5th Generation war Agent exposed.

I watched the Entire Press conference including the Question Answers session, but didn't find any such statement by the FM of Pakistan.
The Ministry of Foreign Affairs (MoFA) lodged a strong protest with Iran regarding its inaction against terror groups believed to be involved in the Ormara massacre early on Thursday.
In a letter written to the Iranian embassy on Friday, the MoFA stated: "Killing of 14 innocent Pakistanis by terrorist groups based in Iran is a very serious incident that Pakistan protests strongly."

https://www.dawn.com/news/1477323/p...-terrorist-groups-involved-in-ormara-massacre
 
asal me ye log bheke hoye hey apney 1 paa ghasht ke lia dosrey ki bhens zabah karte hey agar ye khabees sochta to ye bat hi na karta is ki leader ship sari corrupt nikli
تو تم ہی بتاؤ، 2019 میں بھی بلوچستان محفوظ نہیں؟
کلبھوشن تو ہماری حراست میں ہے ناں؟
پھر یہ کون سا نیا گروپ آگیا جو دہشت گردی کر رہا ہے؟
اگر یہی کارکردگی ہے تو پھر اتنا سارا دفاعی بجٹ کس کی جیب میں جارہا ہے؟
اس بات کی تحقیق ہونا چاہیے کہ نہیں؟
اور کتنی دہائیوں تک یہ چوہے بلی کا کھیل جاری رہے گا؟
اگر عمران نیازی اپنی کابینہ کے افراد کو نکال سکتا ہے، پھر ایسی مجرمانہ غفلت پر فوجی جرنیلوں کو کیوں نہیں نکالا جاتا؟

phir bi nawaz and tabbar ko farishta sabit karo me maafi mang loon gaa ap se
 
ابھی تو آپ کے مرشدوں کی حکومت ہے۔
بہ قول آپ لوگوں کے فوج اور حکومت ایک ہی 'پیچ' پر ہیں، مگر اس پیج کا امیج اچھا نہیں بن رہا۔
حکومت بھی ناکام، فوج بھی ناکام۔

​
 
Advertisement
کچھ آوارہ کتے صرف بھونکنے کا شغل انجام دینے کیلئے نکڑ اور گلی کوچوں میں پائے جاتے ھیں۔ جن کے مادر پدر کا ان سمیت کسی کو پتہ نہیں ھوتا۔ اور کھبی کھبی بچا کچا گلا سڑا کھانا بھی کوئی نہ کوئی ڈال جاتا ھے۔ ۔ اور ان کی اکثریت قصائی کے پھٹے تلے بھی پائی جاتی ھے۔ اور اس فورم میں مذکورہ بارکنگ ڈاگز یونین کے تاحیات صدر یہ موصوف ھیں۔
 
Its late now to write against army even it learn the lesson and get out of politics,the damage has been done to the country is beyond repair.
 
ابھی تو آپ کے مرشدوں کی حکومت ہے۔
بہ قول آپ لوگوں کے فوج اور حکومت ایک ہی 'پیچ' پر ہیں، مگر اس پیج کا امیج اچھا نہیں بن رہا۔
حکومت بھی ناکام، فوج بھی ناکام۔

​
oh bhai shariff tabbar ko farishta sabit kar choor ain shain bain dekh asad umar nikala nikal gia wazarat se ishaq dar to london baga thaa phir bi wazarat nahi choor raha thaa supreme cpurt ne odar de kar khabis jan chorwayee thee
 
کچھ آوارہ کتے صرف بھونکنے کا شغل انجام دینے کیلئے نکڑ اور گلی کوچوں میں پائے جاتے ھیں۔ جن کے مادر پدر کا ان سمیت کسی کو پتہ نہیں ھوتا۔ اور کھبی کھبی بچا کچا گلا سڑا کھانا بھی کوئی نہ کوئی ڈال جاتا ھے۔ ۔ اور ان کی اکثریت قصائی کے پھٹے تلے بھی پائی جاتی ھے۔ اور اس فورم میں مذکورہ بارکنگ ڈاگز یونین کے تاحیات صدر یہ موصوف ھیں۔
غصہ زیادہ آیا کرے، تو جرنیلی موتر کا ایک گلاس برف کی دو ڈلیاں ڈال کر نوش فرمائیں۔
افاقہ نہ ہو تو جنرل صاحب کا بوٹ الٹا کر کے 75 مرتبہ چاٹیں۔
​
 
oh bhai shariff tabbar ko farishta sabit kar choor ain shain bain dekh asad umar nikala nikal gia wazarat se ishaq dar to london baga thaa phir bi wazarat nahi choor raha thaa supreme cpurt ne odar de kar khabis jan chorwayee thee
آپ کے نیازی خان صاحب بھی تو وزارت عظمیٰ نہیں چھوڑ رہے۔
چاہیے تو یہ تھا کہ اسد عمر سے پہلے نیازی میاں استعفیٰ دیتے، قوم سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے، کہ بھائیو مجھ سے غلطی ہوئی۔ مجھے کچھ آتا جاتا نہیں، بس اے ٹی ایم مشینیں خالی کرنا آتا ہے۔
اب میں چلتا ہوں، جمائمہ جانو کے گھٹنے سے لگ کر عمر گزار دوں گا۔
​