Advertisement

نئے ڈی جی ISI کی تعیناتی،چندصحافیوں کی پیالی میں طوفان برپا کرنےکی کوشش

Advertisement
آج تک سمجھ نہیں آئی کہ آئی ایس پی آ ر کے کرتا دھرتا کیوں اتنے بے خبر رہتے ہیں یا نا اہل ہیں جو انکو کچھ کتوں کا بھونکنا جو شروع ہو چکا اس بھونکنے کو صرف آئی ایس پی آر کی ایک چھوٹی سی پریس ریلیز بند کرا سکتی تھی
ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفیکیشن اس سے پہلے بھی کئی کئی ہفتے بعد شروع ہوا ان گدھے کے بچوں کو معلوم نہیں کہ ہر تبادلے والا افسر کئی کئی ہفتے کے بعد چارج سنبھالتا ہے ہر کسی افسر نے سامان باندھ کر نہیں رکھا ہوتا آج پریس ریلیز آئی تمام پینڈنگ کام فائیلیں رات بھر جاگ کر کلئیر کئے ورنہ اگر تاخیر ہوگئی تو شفٹنگ کینسل ہو جائے گی اور ایک دن میں یہ سارا گن پوائینٹ پر ہوگا بس ایک کنٹینر منگوایا سامان رکھا اور پشاور شفٹ ہو گئے بچوں کے اسکول کا انتظام اور جہاں بھی باقی انتظام کرنے ہیں وہ دو ماہ پہلے ہی کر لئے تھے نجومی نے اس تقرریُ اور تبادلے کا پہلے ہی بتا دیا تھا اس لئے یہ تاخیر جو ہو رہی ہے اس میں بھی شاید انڈیا کی سازش ہے ?
 
Advertisement
This Govt should rid of old Babus from Peshawar Chief Principal Secretary Azam Khan. Mess up the ArmyChief extension and have no clue about this as well. simple letters he cant write. These Babus can run only KPK and causing big troubles to Federal Govt for last 3 years in everything. Imran has blind trust in these Mad Babus. And now these Babus got Freedom from NAB.
 
ISPR needs to take action, their must be some dignity and respect of the institution, it should not be like that every dog starts to bark and no one notices
صاحب کو تنگ نہ کرو صاب ستو پی کر سو رہے ہیں ستو بھی رائے ونڈ جاتی مجرہ اور رحیم یار خان کے کھیتوں کے ہیں
 
آج تک سمجھ نہیں آئی کہ آئی ایس پی آ ر کے کرتا دھرتا کیوں اتنے بے خبر رہتے ہیں یا نا اہل ہیں جو انکو کچھ کتوں کا بھونکنا جو شروع ہو چکا اس بھونکنے کو صرف آئی ایس پی آر کی ایک چھوٹی سی پریس ریلیز بند کرا سکتی تھی
ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفیکیشن اس سے پہلے بھی کئی کئی ہفتے بعد شروع ہوا ان گدھے کے بچوں کو معلوم نہیں کہ ہر تبادلے والا افسر کئی کئی ہفتے کے بعد چارج سنبھالتا ہے ہر کسی افسر نے سامان باندھ کر نہیں رکھا ہوتا آج پریس ریلیز آئی تمام پینڈنگ کام فائیلیں رات بھر جاگ کر کلئیر کئے ورنہ اگر تاخیر ہوگئی تو شفٹنگ کینسل ہو جائے گی اور ایک دن میں یہ سارا گن پوائینٹ پر ہوگا بس ایک کنٹینر منگوایا سامان رکھا اور پشاور شفٹ ہو گئے بچوں کے اسکول کا انتظام اور جہاں بھی باقی انتظام کرنے ہیں وہ دو ماہ پہلے ہی کر لئے تھے نجومی نے اس تقرریُ اور تبادلے کا پہلے ہی بتا دیا تھا اس لئے یہ تاخیر جو ہو رہی ہے اس میں بھی شاید انڈیا کی سازش ہے ?
40 years of non-action has created some low level, ghattya depraved people to come to a national level of perverted recognition.
I think ISPR is doing the right thing by allowing the scum to rise to the top on its own bloated self.