Advertisement

نئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Dl_DY75-_Xs_AYz_A4_A.jpg


نئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجرا
18 اگست 2018


ترجمان دفتر خارجہ ہیدر نوئرٹ کا بیان

ہم نئے منتخب پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو عہدے کا حلف اٹھانے پر ان کی قدرافزائی اور خیرمقدم کرتے ہیں۔ امریکہ اور پاکستان کے مابین 70 سالہ تعلقات بے حد اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ امریکہ، پاکستان اور خطے میں امن و خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی نئی سویلین حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
They wrote "New Civilian Government" but we all know Americans and Saudis always prefer to deal with Army directly. Who are they fooling.
 
شانزے آنٹی لگتا ہے پاکستان کی پالیسی اب امریکہ سے جان چھڑانے اور چین اور روس کے مزید قریب ہونے کی ہے، امریکہ اس بارے کیا سوچتا ہے ؟ حال ہی میں چین نے پاکستان کوڈالر کی جگہ یان میں ٹریڈ کرنے کی آفر بھی کر دی ہے ، اگر پاکستان مان لے تو ہم رجیم چینج کیلئے مداخلت کی توقع کب تک رکھیں ؟
 
امریکہ کی کشتی ڈوب رہی ہے. جس جس کو موقع ملتا ہے جمپ لگا دے.

.​