- Joined
- Apr 8, 2010
- Posts
- 1,097
- Reaction score
- 603
- Points
- 108
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
او بھئی کسی کو کچھ سانس تو لینے دو جلد باز قوم۔۔۔ ہر وقت ہتیلی پہ سرسو جمانے کے لیے تیار بیٹھے ہوتے ہو ۔۔
یہی کام عمران کے ساتھ کیا کرتے آجی اسے وزیر اعظم بنے 24 گھنٹے ہونے کو ہے لیکن تبدیلی نہیں آئی ۔۔ اور یہی بکواس 3.5 سال برقرار رکھی کہ میر باجوہ کو یقین ہوگیا کہ عمران غیر مقبول ہو چکا ہے اسلیے اسے باہر پھینکو ۔
اور آٹھ مہینوں سے **** چوروں کی حکومت ہے
میڈیا پر سارے پروگرام عمران خان کے بارے میں
کوئی ***** نہیں پوچھ رہا کہ مہنگائی مارچ کرنے والوں کی حکومت نے کونسی مہنگائ ختم کی
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|