عمران خان کی یہی سٹریٹیجی ہے آہستہ آہستہ لوگوں میں کرپشن اور کرپٹ لوگوں کی نفرت بڑھے اور اس کی ترکیب کامیاب ہو رہی ہے. عدلیہ چوروں کو ڈیفنڈ کر کے اپنے خلاف نفرت بڑھا رہی ہے کہ وہ وقت جلد آ جاۓ گا کہ عدلیہ تھک جاۓ گئی.
قانون قدرت ہے کہ غلط بات کو ڈیفنڈ کرنے پر ضمیر ضرور ملامت کرتا ہے اور غلط کام کرنے والے سواۓ ذہنی مریض کے اور کوئی نہیں ہو سکتے.
تبدیلی روز روز آ رہی ہے. اگر ایک ہی دن تبدیلی لے آؤ تو لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کیوں اور وہ بغاوت کرتے ہیں. آہستہ آہستہ لاؤ تو تبدیلی آ جاتی ہے اور دیرپا ہوتی ہے.