Advertisement

میں پٹرولیم، بجلی، سپورٹس، پرائیویٹائزیشن، دفاع کا وزیر رہا ہوں:خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف اور محمد مالک میں دلچسپ مکالمہ۔۔
"میں پیٹرولیم کا وزیر رہا ، بجلی کا بھی وزیر رہا، پاسپورٹس کا بھی وزیر رہا، پرائیویٹائزیشن کا بھی وزیر رہا "۔وزیر دفاع خواجہ آصف ۔۔
"مسئلہ ایک کا بھی حل نہیں ہوا ، سارے مسئلے وہیں کے وہیں ہیں"۔ محمد مالک۔۔
"میں نے پاور (بجلی) کا تو مسئلہ حل کیا تھا"- خواجہ آصف
Loading X post…
Open original post on X
​