Advertisement

میں نے نوازشریف ،مریم نواز کی تصویروں والی پتنگیں خریدکررکھی تھیں،ایثاررانا

"پنجاب حکومت نے میرا بہت نقصان کرادیا ہے،میں نے نوازشریف اور مریم نواز کی تصویروں والی پتنگیں خرید کررکھی تھیں، وہ میرے دلعزیز رہنما تھے، میں نے صاف واف کرواکر "ووٹ کو عزت دو " اور "ملک بچالو نوازشریف " گانا رکھوایا،میرے تو خواب ہی ٹوٹ گئے،میری آنکھوں میں آنسو ہیں، اب "نک دا کوکا "نہیں گاسکتے تو ہم "بابے دے دربار چڑیاں بول پیاں" گاؤں گا صرف۔۔"- ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

"یہ بسنت تو نہ ہوئی، یہ ایسے ہوا کہ آپ اپنے بچوں کو سیر کرانے لیکر آجائیں اور انہیں کہیں کہ دیکھو بچو! جھولے نہیں جھولنے ، وہاں کھانے پینے کی ضد بھی نہیں کرنی، آپ نےو ہاں جاکر ڈاجنگ کار میں بھی نہیں بیٹھنا، آپ نے پنگھوڑوں میں بھی نہیں بیٹھنا تو پھر کہاں کی آزادی ہے؟ کس بات کا جشن منارہے ہو؟یہ جشن منارہے ہو یا آپ ہمیں بتارہے ہو کہ آپ قیدی ہو؟"- ایثار رانا

"عمران خان کی تصویروں والی پتنگیں تو بننے نہیں دے رہے، مجھ پر اطلاعات پہنچی ہیں کہ پی ٹی آئی والے عمران خان کی تصویروں والے اسٹیکر لے آئے ہیں جو وہ پتنگوں پر لگائیں گے اورہوا میں اڑا کر ڈور توڑ دیں گے،ان پتنگوں پر نعرے بڑے مزیدار ہوں گے، 'میں کلاں ای کافی آن، ابسولوٹلی ناٹ، ہم کیا غلام ہیں؟ ' اس طرح کے نعرے ہوں گے "- ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: