Advertisement

میں عمران خان سے سخت سوالات کرتا تھا، وہ پسند کرتے تھے:شاہزیب خانزادہ

Advertisement
اس کی ہمیشہ سے پاکستان کی بہتری کی ہی خواہش تھی اور یہ خواہش اس کی باقی تمام خواہشات سے بڑی تھی اسی لئے وہ آج اندر قید اور تمہارے آقا باہر بیٹھے ہیں۔
تم نہ صحافی ہو اور نہ ہی اینکر بلکہ ایک بکاؤ مال ہو اور یہ تم نے خاور مانیکا کا انٹرویو کر کے ثابت بھی کر دیا تھا۔
 
معذرت کے ساتھ شاہزیب تمھارا اتنا لیول نہیں ہے کے تمھے صحافی تو دور کی بات اینکر کہا جائے، تم سے بہت تجربہ کار لوگ ہیں جن کے منہ سے کچھ نہیں نکلتا انکا کام بولتا ہے، تمھارا خود کہنا کے نمبر ۱ پروگرام اسی بات کی عکاسی کرتا ہے کہ تم بھی اپنے چینل کی طرح پیسے کے بھوکے ہو ذرا عوام میں نکلو لگ پتا جائے گا کے کون نمبر ۱ ہے کون ۲ نمبر ہے۔۔۔​