Advertisement

میں جنرل باجوہ سے فلاسفی ڈسکس کرتا تھا،ملک احمد خان

جنرل باجوہ میرے بزرگ ہیں،ان کا مجھے بہت احترام ہے،میں آج بھی جنرل باجوہ سے باقاعدگی سے ملاقات کرتا ہوں،ان سے فلاسفی ڈسکس کرتا تھا،ملک احمد خان
Loading X post…
Open original post on X



جنرل باجوہ کہتے تھے کہ ساحر شمشاد مرزا کو آرمی چیف بنادیں اور جنرل عاصم منیر کو چیف آف جنرل اسٹاف بنادیں،شہبازشریف کہتے تھے کہ آپ صرف نام بھیجیں،کس کو آرمی چیف بنانا ہے یہ حکومت کی صوابدید ہے،ملک احمد خان
Loading X post…
Open original post on X

ملک احمد خان کا جنرل باجوہ کیخلاف بات کرنے سے اجتناب!

دلچسپ، 2018 کے الیکشن کی دھاندلی میں جنرل باجوہ کا کوئی کردار نہیں تھا، منصور علی شاہ

اسکے ثبوت میرے پاس نہیں ہیں، ملک احمد خان
آپ صرف یہ کہہ دیں کہ کردار تھا یا نہیں، منصور علی شاہ

میرے پاس ثبوت ہوتے تو ضرور کہتا، ملک احمد خان
تو کیا نواز شریف، مریم نواز اور شہباز شریف بغیر ثبوت الزام لگاتے تھے ؟
Loading X post…
Open original post on X

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے توشہ خانہ اور عدت کیس کی مخالفت کردی...

یہ کیا کیس بن رہے ہیں توشہ خانہ،عدت وِدت،اللہ کی حدود کا جھگڑا ہے،میں نوازشریف کے بھی توشہ خانہ کے خلاف تھا میں عمران خان کے بھی توشہ خانہ کیس کے خلاف ہوں،ملک احمد خان

آپ لوگوں نے نہیں بنائے؟ منصور علی خان

میں حکومت کا حصہ نہیں ہوں،ملک احمد خان
Loading X post…
Open original post on X

ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن میں جماعت عمران خان ہے، اور اتنی بڑی سیاسی جماعت صرف عمران خان کی وجہ سے ہے،
آپ اسے انتخابی نشان تک نہیں دے رہے،
اگر آج اسٹبلشمنٹ فیصلہ کر لے شہباز شریف اور مریم نواز کو حکومت میں نہیں رہنے دینا تو اگلے ایک مہینے میں حکومت ختم ہو جائے گی، منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X

میاں نوازشریف نے کہا میں یہ بوجھ نہیں اٹھاسکتا کہ پاکستان کا کمانڈ اسٹرکچر پولرائز ہو،جس دن کمانڈ اسٹرکچر پولرائز ہوگیا،پاکستان اور افغانستان کے حالات میں مماثلت آجائے گی،اس لئے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دو،ملک احمد خان
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Whoa, this corrupt pedophile was sucking Bajwa's D.
Was ******* Bajwa a philosopher?😂 His philosophy was to use a cipher and drop his pants so that the US could overthrow Imran Khan's regime.
 
Loading X post…
Open original post on X

جنرل باجوہ میرے بزرگ ہیں،ان کا مجھے بہت احترام ہے،میں آج بھی جنرل باجوہ سے باقاعدگی سے ملاقات کرتا ہوں،ان سے فلاسفی ڈسکس کرتا تھا،ملک احمد خان
Han Wo falsafa Jo RajaRawal111 ki Ami or didiyan GHQ roz rat ko disCUSS karnay jati thi.
 
Advertisement
Agar yeh saray fuji ****** itnay zaheen hain to pichlay 70 saloon sain mulk kiyon barbad ho gaya hai? Falsifa parenay ki bajaye apne kam se kam rakhtay tu Mulk traqi karta.
 
Advertisement