Advertisement

میں بچپن سے شرمیلا فاروقی کو پیپلزپارٹی کا دفاع کرتے دیکھ رہا ہوں: بیرسٹر د

"ہم جب چھوٹے چھوٹے تھے اور اسکول جاتے تھے تو شرمیلا فاروقی پیپلزپارٹی کا دفاع کر رہی ہوتی تھیں ،ہم کئی دہائیوں سے شرمیلا فاروقی کو پیپلزپارٹی کا دفاع کرتے دیکھ رہے ہیں اور آج بھی کئی دہائیوں بعد دیکھ رہے ہیں ، لیکن ہم جب کراچی کی سڑکیں اور وہاں کا ٹرانسپورٹ سسٹم دیکھتے ہیں، لوگوں کو چلتی ہوئی بسوں سے لٹکے ہوئے اور چھتوں پر دیکھتے ہیں تو ہم اپ سیٹ ہوجاتے ہیں "۔ بیرسٹر دانیال
Loading X post…
Open original post on X
​