- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رانا صاحب نے ابھی تک القادر کی ججمنٹ نہیں پڑھی ! ٹاوٴٹ حسن ایوب ۔۔
میں اس ججمنٹ کو اس قابل ہی نہیں سمجھتا کہ اسے پڑھوں میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں جس ججمنٹ کا اعلان آپ نے ایک گھنٹہ پہلے ہی ٹوئٹر پر کر دیا تھا وہ اس جوگا ہے کہ میں اسے پڑھوں ! ایثار رانا
"باجوہ جیسا بھی تھا لیکن اس نے پھر بھی ن لیگ کو توڑا نہیں تھا لیکن یہاں پر تو پی ٹی آئی کو توڑنے کی باتیں ہو رہی ہیں ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کا ووٹ بنک موجود ہے، جو بھی عمران خان کو چھوڑے گا، اسے سوچنا پڑے گا کہ میں بہت بڑا جوا کھیل رہا ہوں۔ کچھ لوگ عمران خان کی منہ بھر بھر کر برائیاں کرتے ہیں اور آخر میں کہتے ہیں کیا کریں وہ بہت پاپولر ہے"۔ منیب فاروق
"شاہ محمود قریشی اور اٹک سے میجر طاہر صادق تحریک انصاف چھوڑ سکتے ہیں، ایسا ممکن ہے۔ ان کا ذاتی ووٹ بنک ہے، ذاتی حیثیت ہے"۔حسن ایوب کا دعویٰ
"منیب فاروق کا بڑا ڈن ڈنا ڈن ہوا ہے"۔منصور علی خان کا منیب فاروق کو "منیب ڈن والے " کا خطاب۔۔"دونوں طرف وجدان کی کیفیات اپنی بلندیوں پر ہیں"۔ایثار رانا کا طنز۔۔"میری خبر اگر کسی کو ہضم نہیں ہورہی تو اس میں میرا کیا قصور؟"- منیب فاروق
میں اس ججمنٹ کو اس قابل ہی نہیں سمجھتا کہ اسے پڑھوں میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں جس ججمنٹ کا اعلان آپ نے ایک گھنٹہ پہلے ہی ٹوئٹر پر کر دیا تھا وہ اس جوگا ہے کہ میں اسے پڑھوں ! ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X"باجوہ جیسا بھی تھا لیکن اس نے پھر بھی ن لیگ کو توڑا نہیں تھا لیکن یہاں پر تو پی ٹی آئی کو توڑنے کی باتیں ہو رہی ہیں ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کا ووٹ بنک موجود ہے، جو بھی عمران خان کو چھوڑے گا، اسے سوچنا پڑے گا کہ میں بہت بڑا جوا کھیل رہا ہوں۔ کچھ لوگ عمران خان کی منہ بھر بھر کر برائیاں کرتے ہیں اور آخر میں کہتے ہیں کیا کریں وہ بہت پاپولر ہے"۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X"شاہ محمود قریشی اور اٹک سے میجر طاہر صادق تحریک انصاف چھوڑ سکتے ہیں، ایسا ممکن ہے۔ ان کا ذاتی ووٹ بنک ہے، ذاتی حیثیت ہے"۔حسن ایوب کا دعویٰ
Loading X post…
Open original post on X"منیب فاروق کا بڑا ڈن ڈنا ڈن ہوا ہے"۔منصور علی خان کا منیب فاروق کو "منیب ڈن والے " کا خطاب۔۔"دونوں طرف وجدان کی کیفیات اپنی بلندیوں پر ہیں"۔ایثار رانا کا طنز۔۔"میری خبر اگر کسی کو ہضم نہیں ہورہی تو اس میں میرا کیا قصور؟"- منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





