- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
گزرے جمعہ مجرم نواز شریف کی درخواست جس میں مجرم نے ملک کو اربوں روپؤں سے خود بھی نقصان پہونچائے اور دوسروں کو بھی اس ملک کی بنیادیں گرانے میں معاونت کی، دیدہ دلیری دیکھئے اس مجرم نے چرائے ہوئے اربوں روپؤں میں سے کروڑوں روپے دیکر اس کرپٹ معاشرے کے بے ضمیر وکیلوں کو کروڑوں روپے دیکر عدالتوں سے ایسے فیصلے کراکے ملک سے علاج کے ڈگھوسلے کو بنیاد بنا کر مسلم دنیا اسکے وکلا،ججز اور قانون کی دنیا میں
رسوائی کرکے ہمیشہ کیلئے اس ملک کے قانوندانوں پر کلنک لگواتے دیکھ کر اسکی اور اسکے وکیل خواجہ حارث کی تزلیل کو دیکھ کر مجھے بھی اپنی انسان شناسی تمام ججوں کو افتختار چودہری جیسا سمجھنے کی غلطی پر شدید شرمندگی کی وجہ سے اعلانیہ معافی مانگنے پر فخرمحسوس ہورہا ہے۔
اپنے ضمیر سے مجبور ہوکر یہ سطریں لکھ کر خود بھی اپنے ضمیر کو مطمئن پا رہا ہوں۔
جناب آصف سعید کھوسہ کے اس اپیل کو رجکٹ کرنے اور انکے تفصیلی مفصل نوٹ نے ملک کے تمام بے ضمیروں کو جو بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑئے قانون کے بیوپاری بنے اس دھرتی ماں اسپر بستے لوگوں کی زندگیوں کو اپنی لالچ سے گمراہ نہ کرنے کی تنبہہ کیساتھ
مزید یہ بھی حکم دیا کہ اس اپیل کو ملک کی کوئی عدالت اسے نظر ثانی کرنے کی مجاز نہیں ہے۔
زندہ باد جناب آصف سعید کھوسہ صاحب،اللہ تعالی آپکو اور سچے فیصلے کرنے میں کامیاب اس ملک کو بچانے کی توفیق دے ،آمین۔

Last edited by a moderator: