- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لاہور ہائیکورٹ پی ٹی آئی کا چودہ اگست کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت
سرکاری وکیل اور پی ٹی آئی کے وکلاء کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ،، 14 اگست کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے،،،ہمیں یہ دوبارہ درخواست دیں ہم شام تک دوبارہ فیصلہ کردیں گے سرکاری وکیل
یعنی شام کو درخواست خارج کرنے کا فیصلہ دیں گے عدالت
نہیں ہم قانون کے مطابق فیصلہ کرینگے سرکاری وکیل
کیا چودہ اگست کو پورے پنجاب میں کوئی تقریبات ہورہی ہے ؟؟عدالت کا سرکاری وکیل سے استفسار

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Dli4ugQ.jpeg