Advertisement

میرے حمدوثناء اور درودشریف پڑھنے پر بہت سےلوگ ہنسنے لگ پڑے،اشرف انصاری

"پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں میں نے اللہ تعالی کی حمدوثناء بیان کی اور درود شریف پڑھا تو بہت سے لوگ ہنسنے لگ پڑے ،میں نے سورہ آل عمران کی آیت تلاوت کی کہ اللہ جب چاہےحکومت دے دیتا ہے اور جب چاہے چھین لیتا ہے اس پر رانا ثناءاللہ نے کہا آپ کی باتوں کی سمجھ نہیں آ رہی "۔اشرف انصاری

اشرف انصاری سے متعلق کل خبر تھی کہ نوازشریف کے کہنے پر انکے گارڈز نے انہیں دھکے مار کر انٹرویو سے نکا ل دیا تھا۔اشرف انصاری کے جانے کے بعد نوازشریف نے اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ یہ شخص ہمارے ساتھ وفادار نہیں، جب ہم پر برا وقت آیا تو اس نے تحریک انصاف کا ساتھ دیا۔
Loading X post…
Open original post on X
​