Advertisement

میری پارٹی نے مجھ سے جھوٹ بلوایا اس لئے میرے خلاف ہتک عزت کا کیس ختم کیا جائے: عمران خان کی استدعا

وزیراعظم عمران خان کے جانب سے ہرجانہ کیس میں پشاور ڈسٹرکٹ جج کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی ہے۔

اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نے بطور پارٹی چئیرمین پریس کانفرنس میں سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹ بیچنے والے اراکین کے نام لیے تھے۔

اپیل میں واضح کیا گیا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات سامنے آنے پر پارٹی کی ڈسپلن کمیٹی کو ٹاسک دیا گیا تھا جن کی جانب سے نام سامنے آنے پر کارروائی کے لیے عمران خان نے پریس کانفرنس میں صرف اعلان کیا۔

​

تاہم ماتحت عدالت نے وزیراعظم کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے لہٰذا عدالت ماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 2018 میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سینیٹ انتخابات میں ووٹ فروخت کرنے والے 20 ارکان کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے ووٹ فروخت کرنے والوں کے نام بھی لیے تھے جن میں ایک نام فوزیہ بی بی کا تھا۔ بعد ازاں خاتون رکن اسمبلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت میں ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا تھا۔

پی ٹی آئی کی سابق ممبر صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانہ کا کیس دائر کیا ہے۔

​
 
Advertisement
Wow! what a spin to the story.

mhafeez you got some talent here, qasam khai hai kay IK ko badnaam kerna hai, chahay us kay liyay jitna bhi propaganda kerna paray.
اپیل میں واضح کیا گیا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے الزامات سامنے آنے پر پارٹی کی ڈسپلن کمیٹی کو ٹاسک دیا گیا تھا جن کی جانب سے نام سامنے آنے پر کارروائی کے لیے عمران خان نے پریس کانفرنس میں صرف اعلان کیا

Can you make a summery of this paragraph??

This means that he announced the names as a party Chairman, not as an individual so the case against him(as an Individual) doesn't hold any merit, but instead the case should have been against the party if ever it was going to be filed.

Having said this, when is Shehbaz Sharif and Nawaz Sharif suing Daily mail for "Flood money corruption" and "Pirates of Pent house" articles? They can earn billions in that defamation case.
 
شہباز شریف پی جو الزامات عمران خان نے لگائے وہ بھی پارٹی کا جھوٹ تھے؟؟
عمران خان نے پینتیس پنکچر کا جھوٹ پارٹی کے کہنے میں دیا تھا؟؟
عمران خان کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہے؟؟
​
 
شہباز شریف پی جو الزامات عمران خان نے لگائے وہ بھی پارٹی کا جھوٹ تھے؟؟
عمران خان نے پینتیس پنکچر کا جھوٹ پارٹی کے کہنے میں دیا تھا؟؟
عمران خان کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہے؟؟
​

Apko jo jawab chahiye tha woh toh de diya hai main ne. Agar woh logical nahi toh os par bat kar lo.

Baqi bato par boht baar behas ho chuki aur mazeed karnay ka abhi mood nhi hai mera. Warna toh ap IK ki 10 baatay explain karnay ka kahengay toh hum Sharif family ki 100 baatay explain karnay ka poch lengay aap say.