Advertisement

میرا بیٹا بلوچستان اپنا ملک سمجھ کرگیا تھا، جاں بحق نوجوان کا والد

"میرا بیٹا اپنا ملک سمجھ کر بلوچستان گیا تھا،مجھے معاف کردیں مگر آج کے بعد بلوچستان کوئی نہ جائے۔ میں کچھ نہیں مانگتا، بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ میرا بچہ آخری ہونا چاہئے اسکے بعد کسی کا بچہ نہ جائے۔ اگر وہ ہمارا ملک ہے تو وہ جگہ بھی اپنی ہونی چاہئے، اگر وہ ہمارے ملک کا حصہ نہیں تو ہمیں بتایا جائے اور وہاں لکھا جائے کہ جو جائیگا اپنی ذمہ داری پر جائیگا"۔ دشت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے شخص کے والد کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​