Advertisement

میجر جنرل ر ظفر اقبال ڈی جی نیشنل ایکسپلوسو اینڈ پیٹرولیم سیفٹی ایجنسی مقرر

HRoHRTVaMAMncmF


Loading X post…
Open original post on X

وزیراعظم نے میجر جنرل (ر) ظفر اقبال کی بطور ڈائریکٹر جنرل، نیشنل ایکسپلوسو اینڈ پٹرولیم سیفٹی ایجنسی تقرری کی منظوری دے دی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل (ر) ظفر اقبال کو وزارتِ توانائی، پٹرولیم ڈویژن کے ماتحت نیشنل ایکسپلوسو اینڈ پٹرولیم سیفٹی ایجنسی میں ایم پی-1 اسکیل پر ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری کنٹریکٹ بنیادوں پر تین سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے، جس کا آغاز ان کے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔ میجر جنرل (ر) ظفر اقبال کی تقرری ایم پی اسکیل پالیسی 2020 میں درج شرائط و ضوابط کے مطابق عمل میں لائی گئی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X
 
What a ******-up, corrupt, and fascist state of Asim Khanzer and his bootlickers.
People with 4-year degrees and PhDs are jobless or doing odd jobs, whereas these FA-passed current and retired ******** of the army have taken over just about all the institutions.