Advertisement

میاں صاحب دوسری پارٹی کے جیتنے والوں کو بھی فنڈ نہیں دیتے کیا ایسے ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہوتا؟اینکر

Advertisement
Re: میاں صاحب دوسری پارٹی کے جیتنے والوں کو بھی فنڈ نہیں دیتے کیا ایسے ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہوتا؟ اینکر عمران خان

پاکستان کا پولیٹیکل سیٹ اپ کرپشن نہ کرنے والوں کو بھی مجبور کر دیتا ہے کہ وہ کرپشن کریں اور جن کا مقصد ہی لوٹنا ہے وہ کیا کچھ نہ کریں گے؟
لوکل گورنمنٹ اور اداروں کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا اور اگر بظاہر ترقی نظر آئے بھی تو عوام کو اسکا وہ فائدہ نہیں ہوتا جو ہونا چاہئے
پارلیمنٹ کا کم قانون سازی ہوتا ہے نہ کہ گرانٹس اور ٹھیکے اور گلیاں اور نالیاں بنانا
آپ ایک ایم این اے یا ایم پی اے یا کونسلر کو کیسے پورے علاقے کا بجٹ اٹھا کے دے سکتے ہیں؟؟اگر وہ ولی اور قابل بھی ہو تب بھی وہ یہ پیسہ ٹھیک اور صحیح طور پر خرچ نہیں کر پائے گا اور یہاں تو ایک سے بڑھ کر ایک کرپٹ اور نااہل لوگ ہیں
 
Re: میاں صاحب دوسری پارٹی کے جیتنے والوں کو بھی فنڈ نہیں دیتے کیا ایسے ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہوتا؟ اینکر عمران خان

Very valid question and in fact every bit of it is right.
 
Nawaz Sharif ka bus chaly to ye un areas ko Bijli, Gas, aur Pani bhi naa dy k jahan se uska candidate elections nahi jeeta....per kia karen esa kerna usky bus men nahi hy