Advertisement

مہنگائی مارچ کرنے والوں سے اداکار خالد انعم کا سوال

5khalidanammehgaiamrch.jpg

ٹی وی کے معروف اور سینئر اداکار خالد انعم کا کہنا ہے کہ مہنگائی مارچ کرنے والے گاڑیوں پر کیوں ریلیاں نکالتے ہوئے جا رہے ہیں، مہنگائی سے اتنے ہی تنگ ہیں تواسلام آباد جانا تھا ٹرین یا بس پر سفر کرتے۔

اداکار خالد انعم نے اپنے مختصر ویڈیو پیغام میں کہا کہ ایک سوال میرے دماغ میں آیا تھا کہ اپوزیشن کہتی ہے مہنگائی کے خلاف جنگ کرنے نکلے ہیں۔ پٹرول مہنگا ہو گیا اور مہنگائی بہت ہو گئی ہے عوام پس رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب اپوزیشن والے کراچی اور لاہور سے گاڑیوں پر بی سفر کر رہے ہیں تو ان میں وہی پٹرول استعمال ہو رہا ہے جو کہ مہنگا ہے۔ خالد انعم نے کہا کہ ان کو چاہیے تھا کہ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے بلکہ پیدل ہی چل پڑتے۔

اداکار نے کہا کہ مہنگائی کا مقابلہ خرچہ کر کے کر رہے ہیں آپ لوگ، اس کی کوئی تُک نہیں بنتی، پلیز کوئی اس کا جواب دے دے۔
 
Mehngai ka muqable ye kharch kar kay kartay hain.Corruption kar kay dosray ko corrupt kehtay hain. Islam kay naam pay aik Ashiq e Rasool aur ba amal musalman ko yahoodi kehtay hain. Ye loog koi mukhtalif nasal hain jo aajtak Pakistan aur dunya mai na dekhi gayii na hi suni gayii.
 
Issue public ka hai hi naheen...foeringn assets, anti pak elements secure kerney ka hai...We wont let these criminal corrupt anti democracy, anti pakistan, mafia dynasties, have our premier position...May Allah protect, help, bless and guide Pakistan...they are threatening if No confidence dees not succeded against Imran khan, Pakistan has to bear consequences???...to hell with them...Gira daen, jo aasman Girana hai...kon hakumat karey ga ya naheen, yeh hum decide kareingay, Allah ke baad...yeh foreign corrupt criminal political mafia dynasties naheen...we will lets this drama end ,once for all...